یہ بھی عجب اتفاق ہے کہ اچکزئی نے آج تک ایران کے حق میں کوئی بیان تک نہیں دیا ہمیشہ افغانیوں کے (ناجائز ) مطالبات پر ہی واویلا کرتا رہا
.... غضب خدا پاک کا . . . . . ایک سنی فتنہ گر ، سنی اکثریتی گروہ کے ناجائز مطالبات پر جائز و ناجائز کوششیں کرتا ہے اور میڈیا ایران کو بدنام کرتا ہے
آج کل کے اس دور میں کوئی شخص قابل اعتبار نہیں
. . . . . پانچ چھ سال پہلے شام سے خبریں آتیں تھیں کہ وہاں بشار الاسد کی فوج شام کے عوام پر بہت ظلم و ستم کر رہی ہے لیکن کچھ لوگ کہتے تھے کہ نہیں ، بشار الاسد کی فوج صرف دیشی دہشت گردوں کو مار رہی ہے . لہٰذا سب لوگ کنفوز تھے کہ اصل میں ہو کیا رہا ہے آج سب کو پتا ہے کہ عرب سپرنگ کے نام پر فتنہ امریکا و اسرائیل کا برپا کر دہ ہے ، مزید یہ کہ شام سے دیش کا خاتمہ ہو چکا ہے لہٰذا ثابت ہوا کہ بشار الاسد کا طرز عمل درست تھا اچکزئی کے معمالے میں بھی تھوڑا صبر کر لو گے تو سب کچھ آشکار ہو جائے گا
کنفوزن کوئی نہیں ہے. کسی فوج کے لئے ممکن نہیں ہے کے صرف مطلوبہ افراد ہی کو نشانہ بنائے. سب جانتے ہیں بشار, امریکا، ایران نے داعش کے نام پر سنی شہریوں کا قتل عام کیا. کام مکمل ہوا تو امریشیعہ اتحاد نے داعش کے لئے محفوظ رستے کا انتظام بھی کیا
منصوبہ مکمل ہونے پر صف اول کے امریکی سپاہی بھی مان گئے کے عرب سپرنگ امریکا و اسرائیل کا پربا کردہ فتنہ تھا. اسی فتنہ میں حصہ داری کے صلے میں ایران کو عراق پر قبضہ دیا گیا