واشنگٹن: امریکا میں سابق سفیرحسین حقانی نے الزام لگایا ہے کہ ایبٹ آبادکمیشن حقائق چھپا رہا ہے۔
حسین حقانی نے اپنے بیان میں کہا کہ اسامہ بن لادن 9برس تک ایبٹ آباد میں چھپارہااور پاکستانی سیکیورٹی ایجنسیاں اسے تلاش کرنے میں ناکام رہیں۔ جن امریکی کمانڈوز نے اسامہ کو تلاش کیا وہ ویزے پر پاکستان نہیں گئے، وہ کیسے داخل ہوئے اورہماری ایجنسیوں کی نظروں سے کیسے اوجھل ہوئے.
حسین حقانی نے کہاکہ 19 دسمبر 2011کوکمیشن نے مجھ سے اس وقت انٹرویولیا،جب میںقیدی تھا،میں نے کمیشن کوآگاہ کیا تھا کہ مجھے ویزوں کیلئے سرکاری ریکارڈ تک رسائی نہیں تھی, مستعفی ہونے کے بعد وزارت خارجہ اور سفارت خانے کے حکام کی جانب سے ویزوں کے بارے میں معلومات فراہم کی گئیں جوکمیشن نے اپنی رپورٹ میں شامل نہیں کیں۔
حقانی کی بات سے قطع نظر کمیشن یہ بات چھپا رھاھے کہ آی ایس ای اس بات سے بے خبر تھی کہ انکے ایریا میں دنیا کا مطلوب ترین بندھ نو سال چھپارھا۔ اتنی احمقانہ بات پر دنیا یقین کر لے گی اسکی توقع بھی نھیں کرنی چاھیے۔
Haqqani was the only educated man in PPP and he was sidelined by bloody establishment,who can't tolerate an educated person as the Ambassador of America, it was a massive conspiracy against him,shuja Pasha is a bloody agent of Cia.
'
حقانی صاحب جلاوطنی کے مزے لینے سے بہتر ہے .رونا چھوڑیں اور ملک آ کر اپنی حب الوطنی کا ثبوت دیں ، وہاں بیٹھ کر تبصرے کرنے سے کوئی آپ پر یقیننہیں کرے گا.................آپ اتنے بہادر تھے تو گئے کس لئے تھے

بھائی انہوں نے بھی غلط کیا ........ یہ سوال عدالتیں سب سے پوچھیں کے یہ ملک کے غم میں نڈھال ہونے والے ملک کو نڈھال کرنے کے بعد باہرکیوں چلے جاتے ہیں ؟............ ملک کی تقدیر سے کھیلنے کے لئے پھر کس کے اشارے پر آ جاتے ہیں ؟ یہ عوامی لیڈر عوام میں رہنا پسند نہیں کرتے؟ جو بھی اس ملک کی تقدیر سے کھیلا یا آیندہ کھیلےگا وہ الله کے عذاب سے نہیں بچے گا انشاللہ

کیا اللہ کا عذاب صرف پاکستان میں ہوتا ہے امریکا میں اس سے کوئی بچ سکتا ہے؟
اس دنیامیں ہر ملک کا علیحدہ قانون ہے - پاکستان کے غداروں کو پاکستانی عوام خود سزا دے سکتی ہے اگر عدالت نہ بھی دے غیر ملکیوں کے ماتحت آجائے لیکن اس کو اللہ کی سزا نہیں کہنا چاہئےکسی کو خود سزا دینا انفرادی طور پر یہ بھی غلط ہے - کسی کو سزا تب ملنی چاہئے جب اس پر ثابت ہوجائے عدالت میں اور عدالت وہی درست ہوتا ہے جو اس ملک کے عوام کی خواہشات کے مطابق ہو - اس وقت حقانی ہو یا مشرف یا یہ آفریدی ڈاکٹر ان سب کے ساتھ مختلف روئیے ہیں- اس کی وجہ یہی ہے کہ موجودہ نظام خود مرکب ہے انگریزاور اسلامکے نظام کا اور ھما رے اداروں پر بھی جیسےبیرونی ممالک کاانگریز کے نظام کا دباؤہے ویسے ہی پاکستان کے عوام کا اسلامی مذھب کا دباؤ ہے- عوام بھی ایسی طرح بٹ گئی ہے مختلف گروپوں میں،اس وقت بہتر یہی ہوتا کہ سب سے پہلے اس تضاد کو ختم کرنے کا مسلہ حل ہوتا سب کے لئے ایک جسا قانون عدل انصاف ہوتا بغیر کسی دباؤ کے تب مسائل کا حل بہت ہی آسان ہوجاتا

جس بھی معاشرے میںعدلکا نظام نافذ ہو وہاں زوال آتے دیر لگتی ہے بھائی ..... الله کے عذاب سے امریکا میں بھی کوئی نہیں بچے گا الله تو ساری کائنات کا ہے اور مخلوق بھی ساری اس کی ..اس میں کوئی شک ہے ؟ مسلمان کے لئے سزا اس لئے زیادہ کے وہ اسلام کا زیادہ دعویدار ہے ، اس کے پاس حق اور سچ ہے اور جس کے پاس حق اور سچ ہو اور وہ اس کا حق ادا نہ کرے تو سزا کے لئے بھی پھر تیار رہے الله اپنی مخلوق کو امتحان میں ضرور ڈالتا ہے لیکن مسلمان کے لئے تو امتحان زیادہ ہے پاکستان کی بات اس لئے زیادہ کہ جن لوگ پاکستان کی سالمیت سے کھیلے ان سب کا انجام بھی سب نے دیکھا ،کچھ دیکھ رہے ہیں ، کچھ مستقبل میں دیکھیں گیں
(clap)
reality main in jasey log Pakistan ko badnam ker rahey hain
is jasey log kuch dawn news main bee bait ker pakistan ke kude badmani ker rahey hain
***** hai iasey logoun per jo kufar kay sath mill ker apnoo ko badnam kertey hain