سازشی تھیوریاں ایبٹ آباد آپریشن کے حوالے سے آپ کو کئی "سازشی تھیوریاں "ملیں گی۔ کوئی کہے گا کہ سب ڈرامہ ہے اور اسامہ پہلے ہی وفات پا چکے تھے۔کوئی کہے گا کہ ادھر بن لادن موجود ہی نہیں تھے، کوئی کہے گا کہ موجود تو تھے، مگر امریکا زندہ ساتھ لے گیا ہے۔ وغیرہ وغیرہ
اگر امریکا آپریشن کے بعد میت کی کچھ مصدقہ فوٹوشائع کر دیتا، تو ساری نہ صحیح، کم از کم بیشتر سازشی تھیوریوں نے دم توڑ دینا تھا، مگرکیونکہ ایسا قصدا نہیں کیا گیا، لہذایہ کہا جا سکتا ہے کہ دنیا کو مخمصہ و شش و پنچ میں رکھنا امریکی پلان کا حصہ تھا۔ پہلا مقصد
مگر کبھی آپ نے کسی کو یہ کہتے ہوئے نہیں سنا ہو گا کہ ایبٹ آباد آپریشن ہوا ہی نہیں تھا، یا امریکی فوج پاکستان میں داخل ہی نہیں ہوئی تھی۔ اور اس کی وجہ ہے یہ۔۔۔
اگر یہ دُم کمپائنڈ کے باہر سے نہ ملتی، تو پھر سازشی تھیوریوں میں کچھ اور تھیوریوں کا اضافہ ہو جانا تھا، بلکہ ہو سکتا ہے کہ کہ لوگ اس آپریشن کے ہی منکر ہو جاتے اور یہ دعوی کر دیتے کہ امریکی پاکستان میں آئے ہی نہیں۔لیکن کیوں کہ یہ امریکی ضرورت تھا کہ آپریشن کے وقوع پذیر ہونے میں کسی قسم کا ابہام نہ ہو، اس لئے ایک ہیلی کاپٹر کو تباہ کر کے اس کی دم وہیں چھوڑ دی گئی(یا کون کہہ سکتا ہے کہ کہ امریکی یہ ہیلی کاپٹر تباہ کرنے کے لئے، اور دم کو سلامت چھوڑنے کے لئے بطور خاص ساتھ لائے ہوں)، تا کہ امریکی فوج کی آمد کسی شک و شبہ سے بالاتر ہو۔ جب کہ دوسری طرف امریکا نے اسامہ کی میت کی کوئی فوٹوویڈیونہ صرف خود شائع نہیں کی، بلکہ اپنے کسی ایجنٹ(سنو ڈن، اسانج وغیرہ) کے ذریعے سے بھی لیک نہیں کی۔(ایسا کر کے امریکا کیا حاصل کرنا چاہتا تھا یہ بحث طلب ہے، مگر اس کا مطلب ہے کہ یہ جو تھیوریاں گردش میں ہیں، یہ امریکا کی مرضی سے ہی زندہ ہیں، اور امریکی منشا کے مطابق ہیں، اور امریکا اگر چاہے تو آج ہی آپریشن کی تصاویر، ویڈیو شائع کر کے ان سازشی تھیوریوں کا قلع قمع کر سکتا ہے)۔ ایک تیر دو شکار۔
دم کو چھوڑنے کا ایک(یقینی) مقصد تو یہ تھا کہ آپریشن کو اور امریکی فوج کی آمد کو شک و شبہ سے بالا تر رکھا جائے(تا کہ جب پاکستان کے مکو ٹھپنے کی باری آئیگی تو اس وقت اسے دہشت گرد ملک ثابت کرنے میں آسانی ہو گی۔ اور اس سے کسی کو حیرانی نہیں ہونی چاہئے کہ امریکی لمبی پلاننگ کرتے ہیں، جیسا کہ انہوں نے سعودیہ کے بارے میں کی، اور وہ اٹھائیس صفحات (کئی سالوں تک)سنبھال کر رکھے تا کہ جب ضرورت پڑے، ان کی بنیاد پر وہ سعودی حکومت کے خلاف وہ قانون پاس کر سکیں، جسے کہ وقتی طور پر صدر نے ویٹو کرنے کا ڈرامہ کیا ہے)۔
، جب کہ اس کا ایک اور بڑا مقصد چین کو دھوکا دینا بھی ہو سکتا ہے۔امریکا جانتا تھا کہ خود پاکستان کے پاس ریسرچ کی سہولت نہیں ہے، لہذا لا محالہ پاکستان یہ دم چین(جو کہ ٹیکنالوجی کی نقل کرنے کے حوالے سے پہلے ہی مشہور ہے) کے حوالے کرے گا، تا کہ اس سے اگر ممکن ہو تو ٹیکنالوجی کشید کی جا سکے۔یہ کوئی ہوائی بات نہیں، بلکہ آپریشن کے بعد اس قسم کی خبریں اخباروں کی زینت بھی بنتی رہیں ہیں۔
U.S. Aides Believe China Examined Stealth Copter The Bin Laden Raid Could Transform Asia's 21st Century Arms Race
تھریڈ میں سعودی حکومت کے خلاف بل کو اوبامہ کی طرف سے ویٹو کرنے کوڈرامہقرار دیا گیا تھا، کیونکہ اندازہ یہی تھاکہ اس بل نے پاس ہونا ہی ہے، کہ یہبرمودا ٹرائی اینگلکا معاملہ نہیں، بلکہ سعودیہ کا معاملہ ہے اور آج اخبار کھولا، تو یہ لیڈ سٹوری موجود تھی۔
اصل میں سعودی حکومت براہ راست دہشت گردی میں ملوث ہے یہ بات سب جانتے ہیں لیکن امریکا کے پاس یقینا اس کے سب ثبوت بھی ہوں گے اس لئے سعودیہ کو امریکا کے تھلے لگ کر رہنا ہو گا یہی حقیقت ہے یہ بل کا شوشہ تو بس ڈرامہ ہے
جب بھی دہشت گردی کی پانامہ لیک ہوئی تو سمجھو سعودیہ اب امریکا کے کام کا نہیں رہا ،
اصل میں سعودی حکومت براہ راست دہشت گردی میں ملوث ہے یہ بات سب جانتے ہیں لیکن امریکا کے پاس یقینا اس کے سب ثبوت بھی ہوں گے اس لئے سعودیہ کو امریکا کے تھلے لگ کر رہنا ہو گا یہی حقیقت ہے یہ بل کا شوشہ تو بس ڈرامہ ہے جب بھی دہشت گردی کی پانامہ لیک ہوئی تو سمجھو سعودیہ اب امریکا کے کام کا نہیں رہا ،
چلو کم از کم آدھی بات پر تو دونوں کا اتفاق ہے۔ میں سعودی امریکا دوستی، اور ایران امریکا دشمنی، دونوں کو ڈرامہ کہتا ہوں، آپ صرف امریکا کی دوستی کو ڈرامہ مانتے ہو۔ ایران جو کہ کئی عشروں سے امریکا مخالف نعرے لگا رہا ہے،اس کو جب مشکل پڑتی ہے، تو امریکہ نہ صرف سو ارب کے اثاثے بحال کر دیتا ہے، بلکہ کیش بھر بھر کر سپلائی کرتا ہے،۔ جبکہ سعودیہ جس نے کئی عشروں سے اپنے ملک میں امریکی اڈے قائم کر رکھے ہیں، اور دوست کہلاتے ہیں، ان پر جب مشکلات آتی ہیں تو ان کے اپنے اثاثے فریز کرنے کی تیاریاں ہیں۔ یہ کیا راز ہے، اس سے آپ ہی پردہ اٹھا سکتے ہو

اثاثے بحال کرنا دوستی کہلایا اور اثاثے منجمد کرنا دشمنی
اس کا مطلب امریکا عشروں تک اثاثے منجمد کر کے ایران سے دشمنی نبھا رہا تھا؟
آپ کی سوچ پر کون نہ قربان جائے ؟ آپ کے مطابق اثاثے منجمد کرنا ٹوپی ڈرامہ تھا اور اثاثے بحال کرنا دوستی نبھانا ؟
اور آدھی بات پر اتفاق کیسے ہوا؟ امریکا آل سود کو استعمال کر رہا ہے آل سعود خوشی سے استعمال ہو رہے ہیں آسان الفاظ میں اسے لڑکی اور اس کے یار کا معاشقہ کہہ لیں یار استعمال پورا کرے گا پر شادی نہیں کرے گا آپ کو مزید وضاحت درکار ہوئی تو معذرت
لیکن یہ حقیقت تو آپ بھی جانتے ہیں کہ امریکا کی بھی اپنی لمٹس ہیں. امریکا جب چاہے آل سعود کو ری پلیس کر سکتا ہے لیکن مزید آل سعود پیدا کرنا صرف آل سعود ہی کے ہاتھ میں ہے. آپ کو مزید وضاحت درکار ہوئی تو معزرت (bigsmile)(bigsmile)(bigsmile)

اثاثے بحال کرنا دوستی کہلایا اور اثاثے منجمد کرنا دشمنی اس کا مطلب امریکا عشروں تک اثاثے منجمد کر کے ایران سے دشمنی نبھا رہا تھا؟ آپ کی سوچ پر کون نہ قربان جائے ؟ آپ کے مطابق اثاثے منجمد کرنا ٹوپی ڈرامہ تھا اور اثاثے بحال کرنا دوستی نبھانا ؟ اور آدھی بات پر اتفاق کیسے ہوا؟ امریکا آل سود کو استعمال کر رہا ہے آل سعود خوشی سے استعمال ہو رہے ہیں آسان الفاظ میں اسے لڑکی اور اس کے یار کا معاشقہ کہہ لیں یار استعمال پورا کرے گا پر شادی نہیں کرے گا آپ کو مزید وضاحت درکار ہوئی تو معذرت
میں نے وقت پر اور ضرورت پڑنے کی بات کی ہے۔ ایرانی اثاثے امریکا نے بطور "کمیٹی" کے امانت کے طور پر رکھے ہوئے تھے۔اور اب جب اسے ضرورت پڑی، تو کمیٹی کو ریلیز کر دیا۔ اگرچہ امریکا ایران کی نورا کشتی ایک ھقیقت ہے، مگر امریکا ایران کا حقیقی دوست پھر بھی نہیں ہے، بلکہ وہ تو انڈیا کا بھی دوست نہیں۔ انہیں صرف اپنے مقاصد کے لئے استعمال کر رہا ہے۔ امریکا نے سعودیہ کو دھوکے میں رکھ کر استعمال کیا ہے، دوستی کے پردے میں۔جبکہ ایران بخوشی دشمنی دشمنی کھیل کر خود کو امریکی ہاتھوں میں استعمال کروا رہا ہے۔لہذا آپ والی مثال ایران پر صادق آتی ہے۔
لیکن یہ حقیقت تو آپ بھی جانتے ہیں کہ امریکا کی بھی اپنی لمٹس ہیں. امریکا جب چاہے آل سعود کو ری پلیس کر سکتا ہے لیکن مزید آل سعود پیدا کرنا صرف آل سعود ہی کے ہاتھ میں ہے. آپ کو مزید وضاحت درکار ہوئی تو معزرت (bigsmile)(bigsmile)(bigsmile)
میں نے وقت پر اور ضرورت پڑنے کی بات کی ہے۔ ایرانی اثاثے امریکا نے بطور "کمیٹی" کے امانت کے طور پر رکھے ہوئے تھے۔اور اب جب اسے ضرورت پڑی، تو کمیٹی کو ریلیز کر دیا۔ اگرچہ امریکا ایران کی نورا کشتی ایک ھقیقت ہے، مگر امریکا ایران کا حقیقی دوست پھر بھی نہیں ہے، بلکہ وہ تو انڈیا کا بھی دوست نہیں۔ انہیں صرف اپنے مقاصد کے لئے استعمال کر رہا ہے۔ امریکا نے سعودیہ کو دھوکے میں رکھ کر استعمال کیا ہے، دوستی کے پردے میں۔جبکہ ایران بخوشی دشمنی دشمنی کھیل کر خود کو امریکی ہاتھوں میں استعمال کروا رہا ہے۔لہذا آپ والی مثال ایران پر صادق آتی ہے۔
ویسے تو بہت سے لوگ اسے خود سی آئی اے کی کاروائی بتاتے ہیں۔ لیکن اگر یہ کسی باہر کے بندےنے کیا بھی ہے تو یا تو یہ القاعدہ نے کیا ہو گا، یا سعودیہ نے۔دونوں کا مشترکہ کام نہیں ہو سکتا کیونکہ القاعدہ جتنا امریکا کی دشمن تھی،اتنا ہی سعودی حکومت کے خلاف تھی۔۔ اور القاعدہ کی تو پھر بھی کچھ نہ کچھ لوجک سمجھ میں آتی ہے، مگر سعودیہ کی امریکا پر حملہ کرکے آ بیل مجھے مار والی کوئی تک بنتی ہی نہیں۔
یہ لیکس امریکا کی طرف سے تو ہو چکی ہیں، جس میں بی بی سی کی رپورٹ کے مطابق خمینی اور امریکا میں خفیہ تعاون کا ذکر ہے۔اب صرف کسی ایرانی عہدیدار کے لنکا ڈھانے کا انتظار ہے۔ اور ان لیکس کی بھی آپ کو ہی ضرورت ہے۔ورنہ تھوڑی سی بھی عقل رکھنے والے کے لئے، امریکا کے طرز عمل کو دیکھ کر یہ اندازہ لگانا مشکل نہیں کہ دونوں ممالک میں دوستی ہے یا دشمنی کا ڈرامہ ۔

ایران کے سابق صدر نائن الیون کو بہت پہلے امریکا کی کاروائی قرار دے چکے ہیں پر آپ کے نزدیک یہ نورا کشتی ہی رہے گی
طالبان کے ذرا زیادہ حمایتی نے احمدی نژاد کے اس بیان کو مسلمانوں کا حوصلہ توڑنے کی کوشش قرار دیا ، یعنی آپ اس بات کو سچ سمجھیں یا جھوٹ ، ایران امریکا نورا کشتی چٹکیوں میں ثابت ہو جائے گی
سود کا مسلہ یہ ہے کہ وہ امریکا دوستی میں بہت آگے بڑھ چکے ہیں اب امریکا کے نخرے بڑھتے جایئں گے
یہ لیکس امریکا کی طرف سے تو ہو چکی ہیں، جس میں بی بی سی کی رپورٹ کے مطابق خمینی اور امریکا میں خفیہ تعاون کا ذکر ہے۔اب صرف کسی ایرانی عہدیدار کے لنکا ڈھانے کا انتظار ہے۔ اور ان لیکس کی بھی آپ کو ہی ضرورت ہے۔ورنہ تھوڑی سی بھی عقل رکھنے والے کے لئے، امریکا کے طرز عمل کو دیکھ کر یہ اندازہ لگانا مشکل نہیں کہ دونوں ممالک میں دوستی ہے یا دشمنی کا ڈرامہ ۔
یہ لیکس امریکا کی طرف سے تو ہو چکی ہیں، جس میں بی بی سی کی رپورٹ کے مطابق خمینی اور امریکا میں خفیہ تعاون کا ذکر ہے۔اب صرف کسی ایرانی عہدیدار کے لنکا ڈھانے کا انتظار ہے۔ اور ان لیکس کی بھی آپ کو ہی ضرورت ہے۔ورنہ تھوڑی سی بھی عقل رکھنے والے کے لئے، امریکا کے طرز عمل کو دیکھ کر یہ اندازہ لگانا مشکل نہیں کہ دونوں ممالک میں دوستی ہے یا دشمنی کا ڈرامہ ۔
اصل میں سعودی حکومت براہ راست دہشت گردی میں ملوث ہے یہ بات سب جانتے ہیں لیکن امریکا کے پاس یقینا اس کے سب ثبوت بھی ہوں گے اس لئے سعودیہ کو امریکا کے تھلے لگ کر رہنا ہو گا یہی حقیقت ہے یہ بل کا شوشہ تو بس ڈرامہ ہے
جب بھی دہشت گردی کی پانامہ لیک ہوئی تو سمجھو سعودیہ اب امریکا کے کام کا نہیں رہا ،
Ye dum hi tu hai jo ke bhanda phorti hai ke ye surgical strike nahi balke ye operation Pakistani army ke agreement, help aur co-operation se sirf dunia ko deekhane ke laye hoa.
Don't call it a conspiracy theory, if you do answer my two very simple questions. I have asked these two questions from some American journalists even they have never answer these questions.
1- Fact, not denied by Pakistanis or Americans. There were two Chinooks involved in the raid. They landed in Kala Dacca and remain their with their engines running for 45 minutes. Were these Chinooks stealth!!
If they were not how Pakistanis remain unaware of American's present in Pakistan close to 3 hours? Chinooks are very cumbersome machines. They are not known for their speeds but rather for their load carrying capacity. It would take them over an hour each side to travel to reach Kala Dacca and close to one hour on the ground, which makes it over three hours to four hours.
2- Fact 2, there were two stealth helicopters reached Abbotabad to take part in the raid on the house. One got destroyed according to the picture you showed.
Please look at the maximum troop carrying capacity of the helicopter which took part in the raid and tell me how the seals which came in the second helicopter and the death body of the terrorist carried to Afghanistan in one helicopter!!!
IF you can answer these two set of questions I will be your slave.
Fact: The Abbotabad was not a surgical strike. Kiyani and company were fully on board from the planning to execution and completion.
Pakistani qoum was made a mamoo.