Advertisement

ایاز صادق کو ووٹ ڈلوانے پر انعام

x1923891_72386607.jpg.pagespeed.ic.FnPVVMlfdE.jpg


http://e.dunya.com.pk/detail.php?date=2015-10-07&edition=LHR&id=1923891_72386607​
 
Advertisement
ن لیگ نے سارے گھوڑے کھول دیے ہیں

ہار انکے پاس آپشن نہیں

شاید پریشانی بھی ہے

دیکھیں کیا ہوتا ہے
 
یہ ہے اصل اوقات یہ نون لیگ سیاسی پارٹی نہیں ایک مافیا کی طرح ووٹ مانگ رہی ہے . بے شرم ناجو پٹواری جو ہمیشہ ہر ایک کو خریدتا ہے نہ خریدا گیا تو مروا دیا یا راستے سے ہٹا دیا . اس کی مثال ملک طارق ہے جس کو نادرا سے نکال دیا گیا . اور ماڈل ٹاؤن میں بے گناہ حاملہ خواتین کے منہ میں گولیاں مار کر قتل کر دیا گیا لیکن کسی کو سزا نہیں ہوئی . نواز شریف کی شکل مومنہ کام کافراں
 
I cant see anything wrong in it. it is called a game plan or strategy to win an election. PTI can offer their local council candidates to hold corner meetings and work hard for votes in NA election and they will get a prominent reward after elections , like party ticket and other positions in the party.
 
Advertisement
کیا کیا کرنا پڑ رہا ہے اپنے گڑھ میں- ن لیگ کے گڑھ انکے لئے گڑھے بنتے جا رہے ہیں -
شکریہ راحیل شریف
:lol:​
 
Allah Ma'afi. PTI had ruled KP for just 2.5 years but it didn't got so mad while contesting elections after 2.5 years in the province.

PMLN became a Joke now a days....
 
Advertisement