ن لیگ الطاف حسین کے خلاف کوئی ایکشن لینے سے شروع سے تیار نہیں تھی۔
چودھری نثار اور نواز شریف کے درمیان ناراضگی کی وجہہ بھی یہی تھی
قومی ہیرو راحیل شریف کے جرات مندانہ اقدامات کی بنا یہ ممکن ہوا کہ آج الطاف حسین کے وارنٹ گرفتاری دو مختلف عدالتوں سے جاری ہوچکے، اور اسے را کے ایجنٹ کو عوام کی جانب سے غدار قرار دیا جاچکا غدار کہنے پر بھی پاکستانی لغو میڈیا کا رد عمل عوام کی سمجھ سے باہر ہے،
را مومنٹ کے سربراہ نیم پاگل الطاف حسین کو پہلے بی بی سی نے را سے ڈالر بٹورنے اور پاکستان میں قتلوغارت گری کا الزام عائد کیا۔ جس کے خلاف ایم کیو ایم را آج تک عدالت نہیں گئی دوسری جانب ایم کیو ایم را کے قائد انڈیا اور را کو پاکستان میں آنے کی دعوت دیتے رہے۔ یہ لوگ غدار نہیں تو کوں ہے؟
کیا پاکستانی میڈیا، ایاز صادق اور نواز شریف کو غدار لفظ کی تشریح کرکے دینی پڑے گِی؟؟؟
چند دن سے جس طرح تحریک انصاف کو اسمبلی سے نکالنے کے مسئلے پر سب جماعتیں سیاست کر رہی ہیں ، یہ واضح ہوتا ہے کہ اس مسئلے پر ایم کیو ایم اور جمیعت علمائے اسلام اپنے بدلے لے رہے ہیں ، لیکن حکومت کیا کر رہی ہے ؟؟؟ وہ سپیکر کے فون سے اندازہ ہوجاتا ہے ، وزارت داخلہ الطاف حسین کی تقریر کی بات کرتی ہے جیسے یہ خود پابندی لگا کر روک سکتے ہیں ، برطانیہ سے درخواست کس لئے ؟؟؟
بہتر ہے یہ مک مکا والے کام چھوڑیں اور قوم کو بے قوف بنانے کی بجائے حقائق کو قوم کے سامنے رکھیں
India Pori Dunya main Pak Terrorist Ka Propaganda kr raha hai aur PMLN k Darbari Nawaz ko kuch krne k Leay Merasion k Tara Parliament main PTI ko Jugtain Mar rahe hain
طلال چودھری، مشائداللہ، رانا سنا کی زبان میں کہو تو مجھے مک مکا سے زیادہ نواز کی پرانی عادت لگتی ہےدو تہائی اکثریت کے بعد بھی دوسروں کے سامنے الٹا ہی لیٹتا ہے