مجھے نوے کی دہائی کا ایک شرمناک دن یاد آرہا ہے .اسلام آباد میں مسلم لیگ کا کنونشن تھا .جونیجو صدارت کرہا تھا .نواز شریف کے غنڈوں نے جونیجو کو سٹیج سے نیچے پھینکا اور پھر حال سے باہر نکال دیا . پھر نواز شریف قدم بڑھاتا اسی کرسی پر جا بیٹھا اور پھر ایک سیاہ دور کا آغاز ہوا . آرمی ،عدلیہ اور عالمی طاقتیں نواز کو سپورٹ کر رہی تھیں ... یہ بعد نیت انسان حکومتیں اور سازشیں کرتا رہا . اپوزیشن میں بے نزیر تھی .وہ کرسی پر ہوتی اور حب ہٹتی تو یورپ چلی جاتی . اب الله نے یہ وقت دکھایا کہ نواز شریف جیسے فرعون کے اقتدار کا سورج غروب ہورہا ہے اور عمران خان کی شکل میں ایک امید افق پر چھا رہی ہے ...