Advertisement

ایاز امیر کا کالم اس باعثِ شرمندگی کا اب اختتام ہونا چاہیے!

x99783_64065349.jpg.pagespeed.ic.WDuqKvuLo1.webp

http://e.dunya.com.pk/colum.php?date=2017-06-14&edition=ISL&id=99783_64065349
 
Advertisement
Advertisement
Re: Enough Is Enough

مجھے نوے کی دہائی کا ایک شرمناک دن یاد آرہا ہے .اسلام آباد میں مسلم لیگ کا کنونشن تھا .جونیجو صدارت کرہا تھا .نواز شریف کے غنڈوں نے جونیجو کو سٹیج سے نیچے پھینکا اور پھر حال سے باہر نکال دیا .
پھر نواز شریف قدم بڑھاتا اسی کرسی پر جا بیٹھا اور پھر ایک سیاہ دور کا آغاز ہوا .
آرمی ،عدلیہ اور عالمی طاقتیں نواز کو سپورٹ کر رہی تھیں ...
یہ بعد نیت انسان حکومتیں اور سازشیں کرتا رہا .
اپوزیشن میں بے نزیر تھی .وہ کرسی پر ہوتی اور حب ہٹتی تو یورپ چلی جاتی .
اب الله نے یہ وقت دکھایا کہ نواز شریف جیسے فرعون کے اقتدار کا سورج غروب ہورہا ہے اور عمران خان کی شکل میں ایک امید افق پر چھا رہی ہے ...
 
If you people recall my prediction about this tolaah of inbreds aka plmn terrorist league of extraordinarily Jahil filth..

Judgement Day Approaches the Dakoo A Azam.

Plmn is finished. A deserving END to a nightmare.