Advertisement

اہلیان کراچی کا ایک اور بڑا دشمن۔۔۔ تابش گ&#16

کافی دنوں سے اہلیان کراچی کو الطاف، زرداری، شاہی سید کے ساتھ ساتھ ایک اور بہت بڑے بدمعاش کا سامنا کرنا پڑ رہا ہے اور اس کا نام ہے تابش گوہر۔ موصوف کے ای ایس سی میں ایک آمر کی حیثیت رکھتے ہیں۔ چاہے لوڈشیڈنگ کا مسئلہ ہو یا کے ای ایس سی کے ملازمین کو نکالے جانے کا، پلانٹ فل کیپیسٹی پر نہ چلا کر شہریوں کو اذیت میں جان بوجھ کر مبتلا کرنے کی بات ہو ہر معاملے میں تابش گوہر کا مکروہ چہرہ ہی دکھائی دیتا ہے۔ خود تو کے ای ایس سی سے لاکھوں روپے ماہانہ تنخواہ لیتے ہیں لیکن ابراج گروپ کو زیاداہ سے زیادہ فائدہ پہچانے کے لیے کے ای ایس سی کے پلانٹ صرف گیس پر چلا کر بجلی کی محدود جنریشن کرتے ہیں تاکہ ابراج کمپنی کو زیادہ سے زیادہ فائدہ ہو، ، اب ساتھ ساتھ موصوف نے گزشتہ دنوں میں ایک بہت بڑے بلیک میلر کی بھی حیثیت اختیار کر لی ہے، ادھر سوئی سدرن کمپنی نے کے ای ایس سی کے عدم واجبات یا کچھ اور دشواریوں پر گیس کے پریشر میں کمی کی ادھر تابش گو ہر نے لوڈشیڈنگ کا دورانیہ ۸، ۱۰ گھنٹے کر دیا۔حالانکہ کے ای ایس سی کے پلانٹ اگر تیل پر مکمل استعداد کے ساتھ چلائے جائیں تو بجلی کی کمی دور کی جاسکتی ہے ۔ آئے دن کوئی مہینہ خالی نہیں جاتا جب کے ای ایس سی نپرا کو بجلی کی قیمت میں اضافے کی درخواست نہ دے اور وہ درخواست قبول نہ کر لی جائے لیکن اس کے باوجود تابش گوہر کی مکروہ پالیسیز کے نتیجے میں اہلیان کراچی سردیوں میں بھی بجلی کوترس رہے ہیں ، کراچی کی کوئی بھی سیاسی جماعت اس عوامی مسئلے کے حل کے لیے آواز اٹھانے کو تیار نہیں ، متحدہ کے وزرا صرف اخباری بیان بازیوں تک محدود ہیں ، زرداری کے لیے تو فورا انہوں نے ریلی نکال لی تھی لیکن کراچی کے عوامی مسائل کے لیے آج تک متحدہ کو یہ توفیق نہ ہوئی کہ وہ کوئی ریلی نکالے، اور آخر میں اس سارے مسئلہ کی جڑ زرداری ہی ٹھرائے جارہے ہیں کہ اطلاعات کے مطابق کے ای ایس سی کی آڑ میں فائدہ ان کے کچھ قریبی اعزہ ہی اٹھا رہے ہیں۔

​
تابش گوہر مردہ باد
کے ای ایس سی مردہ باد
زرداری مردہ باد
​

​
 
Advertisement
Re: اہلیان کراچی کا ایک اور بڑا دشمن۔۔۔ تابش گ

ہم پھر بھی ایم کیو ایم کو ہی ووٹ دیں گے تاکہ بدمعاش مفاہمت بنی رہے
​
 
Re: اہلیان کراچی کا ایک اور بڑا دشمن۔۔۔ تابش گ

ہم پھر بھی ایم کیو ایم کو ہی ووٹ دیں گے تاکہ بدمعاش مفاہمت بنی رہے
​

iss mein MQM ka kya qasoor hai janab ???????
dmagh hai ya naen
??????
 
Re: اہلیان کراچی کا ایک اور بڑا دشمن۔۔۔ تابش گ

سب سے پہلا نام کس بدمعاش کا لکھا ہے
​
[/QUO
is he MQM????????? or memeber of any party ??? if no so no need to be fool
بھولے بادشاہ، ایم کیو ایم اس کے اشارہ ابرو پر ناچتی ہے
​