Advertisement

اگلے چیف جسٹس منصور علی شاہ ہوں گے:عطا اللّٰہ تارڑ

1391842_1854781_ataa_updates.jpg


وفاقی وزیر اطلاعات عطا اللّٰہ تارڑ کا کہنا ہے کہ ڈرافٹ کو مشکوک بنایا جارہا ہے، فی الحال یہی نظر آتا ہے کہ اگلے چیف جسٹس منصور علی شاہ ہوں گے۔

عطا اللّٰہ تارڑ نے اپنے بیان میں کہا کہ وزیراعظم کی مولانا صاحب سے دو ملاقاتیں ہوئی ہیں، دونوں ملاقات میں ہمیں کوئی ابہام نظر نہیں آیا۔

وفاقی وزیر نے بتایا کہ مولانا صاحب کے ساتھ مثبت انداز میں بات چیت ہوئی، اگر پھر بھی مزید مشاورت درکار ہے تو مزید مشاورت کا دائرہ کار بڑھائیں گے۔

ان کا کہنا تھا کہ سیاسی جماعتوں میں مزید مشاورت میں حرج نہیں۔

عطا اللّٰہ تارڑ نے بتایا کہ کامران مرتضیٰ کے پاس مکمل مسودہ موجود تھا، شق وار بات چیت ہوئی ہے، ڈرافٹ وزیر قانون اور ان کی ٹیم نے بنایا ہے، اس کو بناے میں قانونی ٹیم اور اٹارنی جنرل شامل تھے،

وفاقی وزیر کا کہنا تھا کہ مولانا صاحب کی ٹیم کے پاس مسودہ موجود تھا، کامران مرتضیٰ اور وزیر قانون کی شق وار بات ہوئی ہے۔

انہوں نے مزید بتایا کہ آئینی عدالت کو ہیڈ کرنے سے متعلق ابھی تک کوئی بات چیت نہیں ہوئی، یہ تاثر دینا درست نہیں کہ مسودہ کہیں اور سے آیا ہے۔

Source ​
 
Advertisement
Advertisement
Never trust a word from these PDM crooks. They may let Qazi beghairat retire but they will try again to setup a Federal court thus totally destroying the status of the SC.

Unless PTI manages to ensure their 'independant' members are declared PTI members and floor crossing is illegal, the PDM criminals will keep trying to change the constitution.
 
1391842_1854781_ataa_updates.jpg


وفاقی وزیر اطلاعات عطا اللّٰہ تارڑ کا کہنا ہے کہ ڈرافٹ کو مشکوک بنایا جارہا ہے، فی الحال یہی نظر آتا ہے کہ اگلے چیف جسٹس منصور علی شاہ ہوں گے۔

عطا اللّٰہ تارڑ نے اپنے بیان میں کہا کہ وزیراعظم کی مولانا صاحب سے دو ملاقاتیں ہوئی ہیں، دونوں ملاقات میں ہمیں کوئی ابہام نظر نہیں آیا۔

وفاقی وزیر نے بتایا کہ مولانا صاحب کے ساتھ مثبت انداز میں بات چیت ہوئی، اگر پھر بھی مزید مشاورت درکار ہے تو مزید مشاورت کا دائرہ کار بڑھائیں گے۔

ان کا کہنا تھا کہ سیاسی جماعتوں میں مزید مشاورت میں حرج نہیں۔

عطا اللّٰہ تارڑ نے بتایا کہ کامران مرتضیٰ کے پاس مکمل مسودہ موجود تھا، شق وار بات چیت ہوئی ہے، ڈرافٹ وزیر قانون اور ان کی ٹیم نے بنایا ہے، اس کو بناے میں قانونی ٹیم اور اٹارنی جنرل شامل تھے،

وفاقی وزیر کا کہنا تھا کہ مولانا صاحب کی ٹیم کے پاس مسودہ موجود تھا، کامران مرتضیٰ اور وزیر قانون کی شق وار بات ہوئی ہے۔

انہوں نے مزید بتایا کہ آئینی عدالت کو ہیڈ کرنے سے متعلق ابھی تک کوئی بات چیت نہیں ہوئی، یہ تاثر دینا درست نہیں کہ مسودہ کہیں اور سے آیا ہے۔


Source​
یہ بڑے دھتورے کے بیج ہیں ان کی کسی بات کا اعتبار نہ کرو

No Way Baby GIF by MOODMAN
 
باندر کے بچے حرام کے نطفے گشتی کی اولاد اپنئ ماں چ۔۔ کر ابھی تک نوٹیفیکیشن کیوں روکا ہوا تھا
؟ گشتئ کے بچو حرام کے نطفو اب بھئ اپنی ماں چ۔۔ کر جارئ کردو