Advertisement

اگلے چار،چھ ماہ میں پاکستان میں غربت بڑھنے کا چانس ہے:مفتاح

"اگلے چار، چھ ماہ میں پاکستان میں غربت بڑھنے کا بہت زیادہ چانس ہے، معیشت کا پہیہ نہیں چلے گا، بیروزگاری بھی بڑھے گی، شرح سود بڑھنے کا کافی امکان ہے۔ ہم اپنے خطے میں سب سے مہنگی بجلی بیچ رہے ہیں اور اپنے ہم پلہ ملکوں میں مہنگی گیس بیچ رہے ہیں۔ اگر آپ 8، 8 گھنٹے بجلی نہیں دیں گے تو دکانوں کی سیل کم ہوجائے گی، فیکٹریاں نہیں چلیں گی، لوگ نوکریوں سے جائیں گے"۔مفتاح اسماعیل
Loading X post…
Open original post on X

"چند ماہ قبل حکومت کہہ رہی تھی کہ سولر ملک کے لئے اچھا نہیں ہے، مگر اس وقت سولر نے ہمیں ریسکیو کیا ہے، کیونکہ 6 ہزار میگا واٹ نیٹ میٹرنگ کے ذریعے گرڈ میں شامل ہوا ہے ۔ اگر یہ نہ ہوتا تو جو لوڈ شیڈنگ آج 7-6 گھنٹے ہو رہی ہے، یہ 12-10 گھنٹے ہوتی "۔ مہتاب حیدر
Loading X post…
Open original post on X

ہمارے حالات ایسے ہیں کہ ہمارے کنٹرول میں کچھ نہیں ہے: اویس لغاری
Loading X post…
Open original post on X


"پاور سیکٹر کے ایک ایکسپرٹ دوست سے پوچھا کہ اعلانیہ اور غیر اعلانیہ کا کیا مطبل ہے؟ تو کہنے لگے اعلانیہ کا مطلبل جھوٹ اور غیر اعلانیہ کا مطلب اصل بات ہوتا ہے"۔ثناء اللہ خان
Loading X post…
Open original post on X
Loading X post…
Open original post on X

​
 
Last edited by a moderator: