Advertisement

اگلے الیکشن میں فارم 47 کی بولیاں لگیں گی، مصطفیٰ کھوکھر

پاکستان میں جس طرح کے الیکشن ہو رہے ہیں اب مجھے لگ رہا ہے اگلے الیکشن میں فارم 47 کی بولیاں لگیں گی اور زیادہ بولی لگانے والے کو فاتح قرار دیا جاۓ گاپاکستان میں الیکشن اور الیکشن پراسیس ختم ہو چکا ہےمصطفی نواز کھوکھر
Loading X post…
Open original post on X
​