Advertisement

اگلے الیکشن میں بھرپور حصہ لیکر عوامی خدمت جاری رکھوں گا، جہانگیر ترین

1011664_1460142_JT_updates.jpg

پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) کے رہنما جہانگیر ترین نے آئندہ انتخابات میں بھرپور حصہ لینے کا اعلان کرتے ہوئے کہا کہ اگلے الیکشن میں بھرپور حصہ لیکر عوامی خدمت جاری رکھوں گا۔

لودھراں میں پارٹی رہنماؤں اور کارکنوں سے گفتگو کرتے ہوئے جہانگیر ترین نے کہا کہ کارکنوں کے مسائل حل اور ان کا دفاع کرنا جانتا ہوں۔

جہانگیر ترین نے کہا کہ ورکرز اور سپورٹرز کے مسائل کا حل اولین ترجیح ہے۔

SOURCE
​
 
او **** تو ایک چینی کا مسئلہ تو حل کر نہیں سکا جس مافیا کا تو سرغنہ ہے۔ باقی مسائل کیا حل کرے گا نااہل ****
 
Advertisement
He is head of sugar mafia living on stays from Lohar High Court
Bhai jab tak ye pti mein hey pti supporter is ko maseeha hi bolein gey warna payment clear nahe hogi samjha karo na. Ppp pmln waley Kia kerte hein, unko bhi pata hey nawaz shareef aur zardari chor hein lekin paise bhi to halal karna hey na
 
Advertisement
حسرتیں ہی حسرتیں۔۔۔۔۔ لالچی لوگ ساری زندگی اپنی خواہشات کے اسیر رہتے ہیں ۔۔۔۔