ان سپریم کورٹ کے مطابق مریم نواز پر عمران خان کے توشہ خانہ سے سنگین تر الزام ہے اور یہ ڈاکومنٹس مریم نواز نے خود عدالت میں جمع کروائے۔عمران خان تو تحفہ خریدنے کا حق رکھتے تھے ۔نانی نے کس حق اور کس قانون کے تحت گاڑی لی۔اور دسرا پروپیگنڈہ مریمانڈو(یہ لفظ مریم خود استعمال کرتی ہے تو عین جایز ہے ) کر رہے ہیں کہ تحفہ بیچنے کی اجازت نہیں ہے۔مریم نے نہ صرف غیر قانونی تحفہ حاصل کرنے بلکہ اسے بیچ کر بے حساب سا منافع بھی حاصل کرنے کا اعتراف کیا ہے۔اب دیکھتے ہیں قانون کی آڑ میں عمران خان کو قتل کرنے کے درپے عدلیہ اور انتظامیہ اور افواج پاکستان مریم نواز سے اس کیس پر کیسے قانون کے مطابق سلوک کرتی ہیں اس پر کتنے کیس دایر ہو سکتے ہیں کتنے کیس چلتے ہیں اور رائے ونڈ پر کتنے آپریشن لانچ ہوتے ہیں یا اسے پورے سسٹم کی مدد سے این آر او دے کر فرار کروادیا جاتا ہے۔

40 saal sai mulk aor awam ko lootnai wali iqtidar kai mazai aor kabhi ghar par attack nahi howa aor IK par direct murder attack and now daily attacks on his house