- Joined
- Feb 19, 2014
- Posts
- 36,291
- Reaction score
- 42,080
- Points
- 218
اٹھائیسویں ترمیم روکا جاتا ہے اگر روکنے کی کوشش کی جاتی ہے تو کیا پی ٹی آئی حکومتی اتحاد کا ساتھ دے گی؟
امکان اب یہاں سے پیدا ہو گیا ہے کہ قومی حکومت کی بات جو محمود خان اچکزئی صاحب کئی دفعہ دہرا چکے ہیں، وہ کہتے ہیں کہ اگر قومی حکومت بن جائے تو ہم سب جہاں جہاں پھسے ہوِئے ہیں وہاں سے نکل جائیں ، لیکن آسمان پاکستان کا خیال فلحال یہ ہے کہ اس کے پاس International Legitimacy (بین الاقوامی قبولیت) ہے اور اس کے پاس جو طاقت ہے اس کے زور پر یا اس کے بل پر وہ سب کچھ کر سکتا ہے ،اب آسمان کو سمجھانے کیلئے سیاسی زمین کے باسی اب اس نظام سے تنگ آچکیں اب انہیں یہ بوجھ معلوم ہونے لگا ہے کہ خاص طور پر 28ویں اور 29ویں ترمیم اس لئے اب ان کے درمیان مذاکرات اور بات چیت کے امکانات بھی برھتے چلے جا رہے ہیں، حبیب اکرم
اگر 28ویں ترمیم کو نہ روکا گیا تو اس کے بعد 29ویں ترمیم بھی آئے گی اور 29ویں ترمیم اس نظام کو جوہری طور پر بدل ڈالے گی، 29ویں ترمیم کے بعد اندازہ لگایا جا سکتا ہے کہ کیا کچھ ہوگا یعنی کیا یہ حکومت رہے گی، کیا یہ اسمبلی رہے گی یا یہ پورے کا پورا نظام اسی شکل میں رہے گا یا یہ کسی مختلف چہروں کے ساتھ نظام آئے گا، 28ویں ترمیم کو اس لئے روکا جا رہا ہے تاکہ 29ویں کے بھی امکانات ختم کئے جا سکیں، حبیب اکرم
امکان اب یہاں سے پیدا ہو گیا ہے کہ قومی حکومت کی بات جو محمود خان اچکزئی صاحب کئی دفعہ دہرا چکے ہیں، وہ کہتے ہیں کہ اگر قومی حکومت بن جائے تو ہم سب جہاں جہاں پھسے ہوِئے ہیں وہاں سے نکل جائیں ، لیکن آسمان پاکستان کا خیال فلحال یہ ہے کہ اس کے پاس International Legitimacy (بین الاقوامی قبولیت) ہے اور اس کے پاس جو طاقت ہے اس کے زور پر یا اس کے بل پر وہ سب کچھ کر سکتا ہے ،اب آسمان کو سمجھانے کیلئے سیاسی زمین کے باسی اب اس نظام سے تنگ آچکیں اب انہیں یہ بوجھ معلوم ہونے لگا ہے کہ خاص طور پر 28ویں اور 29ویں ترمیم اس لئے اب ان کے درمیان مذاکرات اور بات چیت کے امکانات بھی برھتے چلے جا رہے ہیں، حبیب اکرم
Loading X post…
Open original post on Xاگر 28ویں ترمیم کو نہ روکا گیا تو اس کے بعد 29ویں ترمیم بھی آئے گی اور 29ویں ترمیم اس نظام کو جوہری طور پر بدل ڈالے گی، 29ویں ترمیم کے بعد اندازہ لگایا جا سکتا ہے کہ کیا کچھ ہوگا یعنی کیا یہ حکومت رہے گی، کیا یہ اسمبلی رہے گی یا یہ پورے کا پورا نظام اسی شکل میں رہے گا یا یہ کسی مختلف چہروں کے ساتھ نظام آئے گا، 28ویں ترمیم کو اس لئے روکا جا رہا ہے تاکہ 29ویں کے بھی امکانات ختم کئے جا سکیں، حبیب اکرم
Loading X post…
Open original post on X





