ایم کیوایم پاکستان کے رہنما عامرخان نےکہا ہےکہ پی ٹی آئی کے سونامی نے ملک کو برباد کردیا۔عام انتخابات میں کراچی کےنتائج چرائےگئے اور تحریک انصاف نے اپنے وعدے وفا نہیں کئے اگر ہم 7 سیٹیں ہٹالیں تو تحریک انصاف کا نام لیواکوئی نہیں ہوگا۔
ایم کیو ایم پاکستان نے کراچی کے حلقے این اے 249 کے ضمنی انتخاب سے قبل ریلی نکالی جس کی قیادت سینئر ڈپٹی کنونیر عامر خان نے کی۔ ریلی میں ایم کیو ایم کے نامزد امیدوار حافظ مرسلین سمیت لوگوں کی بڑی تعداد شریک ہوئی۔ شرکا سے خطاب کرتے ہوئے عامر خان نے کہا کہ الیکشن آنی جانی چیز ہے، پیپلز پارٹی کو بتانا چاہتے ہیں کہ صوبہ تو لے کر رہیں گے، گزشتہ بارہ سال سے پیپلزپارٹی سندھ پر حکمرانی کررہی ہے مگر صوبے کو ترقی دینے کے بجائے کھنڈر بنادیا۔ اس موقع پر سابق میئر کراچی وسیم اختر نے کہا ایم کیوایم پاکستان کے منتخب نمائندوں نے بلدیہ ٹاؤن کے علاقوں میں بہت ترقیاتی کام کرائے ہیں، پچھلے الیکشن میں 14 سیٹیں کراچی سے چوری کی گئیں مگر اب وہ تمام سیٹیں ایم کیوایم پاکستان واپس لے گی۔ وسیم اختر نے دعویٰ کیا کہ بلدیہ ٹاؤن میں ضمنی انتخاب ایم کیو ایم پاکستان ہی جیتے گی۔ عوام کی طاقت ساتھ ہے،لوگوں کو ہر صورت مسائل سے نکالیں گے۔
PPP threats
PML-N threats
MQM threats
India sometimes threats
But the Chaval govt is getting stronger every day. And is probably going to win with an overwhelming majority during the next elections. Reason: govt takes care of the poor.
خان صاحب اس مرتبہ یو کی بجائے ایل ٹرن لو اور ایم کیو ایم کے سات ووٹ کھچ کے انکے کالے منہہ پر مارو۔ کیا زمانہ آ گیا، خان صاحب نے ایم کیو ایم پر لندن میں دہشتگردی کا کیس کرنے کی بجائے انہیں اپنی مرکزی حکومت میں شامل کیا اور یہ غدار احسان فراموش خان صاحب کو دھمکیاں دے رہے ہیں۔
خان صاحب،آپکی حکومت میں نواز شریف بھی چھوٹ گیا، زرداری بھی، شہباز شریف بھی حمزہ اور مریم بھی لیکن ان دہشتگردوں کو چھوڑنا مت۔ جنہوں نے آپکو حکومت دی ہے وہ سات عدد نئے لوٹے بھی لے دیں گے۔
لیکن ہٹائیں کیسے؟؟؟ ساتوں پر تو قتل سے لے کر بھتہ خوری اور بھتہ خوری سے لے کر دہشت گردی کے مقدمات بنے ہوئے ہیں . اگلے ان ساتوں کو مستقل مہمان بنا کر ڈرائنگ روم میں بٹھا دیں گے اور وہاں یہ بیٹھنا نہیں چاہتے لہذا اسی تنخواہ پر کام جاری رہے گا
لیکن ہٹائیں کیسے؟؟؟ ساتوں پر تو قتل سے لے کر بھتہ خوری اور بھتہ خوری سے لے کر دہشت گردی کے مقدمات بنے ہوئے ہیں . اگلے ان ساتوں کو مستقل مہمان بنا کر ڈرائنگ روم میں بٹھا دیں گے اور وہاں یہ بیٹھنا نہیں چاہتے لہذا اسی تنخواہ پر کام جاری رہے گا
ایم کیوایم پاکستان کے رہنما عامرخان نےکہا ہےکہ پی ٹی آئی کے سونامی نے ملک کو برباد کردیا۔عام انتخابات میں کراچی کےنتائج چرائےگئے اور تحریک انصاف نے اپنے وعدے وفا نہیں کئے اگر ہم 7 سیٹیں ہٹالیں تو تحریک انصاف کا نام لیواکوئی نہیں ہوگا۔
ایم کیو ایم پاکستان نے کراچی کے حلقے این اے 249 کے ضمنی انتخاب سے قبل ریلی نکالی جس کی قیادت سینئر ڈپٹی کنونیر عامر خان نے کی۔ ریلی میں ایم کیو ایم کے نامزد امیدوار حافظ مرسلین سمیت لوگوں کی بڑی تعداد شریک ہوئی۔ شرکا سے خطاب کرتے ہوئے عامر خان نے کہا کہ الیکشن آنی جانی چیز ہے، پیپلز پارٹی کو بتانا چاہتے ہیں کہ صوبہ تو لے کر رہیں گے، گزشتہ بارہ سال سے پیپلزپارٹی سندھ پر حکمرانی کررہی ہے مگر صوبے کو ترقی دینے کے بجائے کھنڈر بنادیا۔ اس موقع پر سابق میئر کراچی وسیم اختر نے کہا ایم کیوایم پاکستان کے منتخب نمائندوں نے بلدیہ ٹاؤن کے علاقوں میں بہت ترقیاتی کام کرائے ہیں، پچھلے الیکشن میں 14 سیٹیں کراچی سے چوری کی گئیں مگر اب وہ تمام سیٹیں ایم کیوایم پاکستان واپس لے گی۔ وسیم اختر نے دعویٰ کیا کہ بلدیہ ٹاؤن میں ضمنی انتخاب ایم کیو ایم پاکستان ہی جیتے گی۔ عوام کی طاقت ساتھ ہے،لوگوں کو ہر صورت مسائل سے نکالیں گے۔
یہ اس فورم پر کیا قادیانی قادیانی کا گندا کھیل کھیلا جا رہا ہے۔کیا اب یہ قوم اس قدر گر چُکی ہے کہ ننگی گالیاں دیتے دیتے ایک دوسرے کی سنتیں بھی چیک کرنے لگ گئے ہیں۔ کیا آپ کی اس کے ساتھ رشتہ داری ہے جو اتنے یقین سے کہہ رہے ہیں کہ وہ قادیانی ہے۔ اللہ کے بندے، کسی کا مذہب جو کوئی بھی ہو ، اسے اس مذہب میں اللہ نے پیدا کیا ہے۔ آپ ہوتے کون ہیں لوگوں پر مذہبی بہتان لگانے والے۔ اگر دلیل ختم ہو جائے تو کم ظرف لوگ ایسا ہی کرتے ہیں جو آپ کر رہے ہیں، حالانکہ میں آپ کو ایک سلجھا ہوا شخص سمجھتا تھا۔
بلدیہ کراچی کی عوام ابھی تک سانحہ بلدیہ کو نہیں بھولی جو ایم کیو ایم کے کالے کرتوتوں کی ایک زندہ مثال ھے اب انشااللہ عوام تم قاتلوں کو اپنے اوپر مسلط نیہیں کرے گی۔