اگر پی ٹی آئی ٹھیک کر رہی ہے تو پی ڈی ایم بھی ٹھیک کر رہی ہے۔

arifkarim

Prime Minister (20k+ posts)
پٹواری کھوتے
لوٹے ہونے کا مطلب ایک پارٹی کا ووٹ رکھتے ہوئے مخالف پارٹی کے حق میں ووٹ ڈالنا ہے۔ اس کی آئین و قانون میں اجازت نہیں ہے
شرقپوری ن لیگ کا ووٹ رکھتے ہوئے پی ٹی آئی کو سپورٹ نہیں کر رہا۔ اس نے پہلے استعفی دیا ہے۔ اور اب دوبارہ الیکشن لڑ کر پی ٹی آئی کا ووٹ لیکر ایوان میں واپس آئے گا
Sharq Puri bika nahi khud istifa daay kar PTI join key hay
 
Wake up Pak

President (40k+ posts)
Yeh hay woh haram zada loota jo paysay lay kar farar ho gaya hay
FYGxzMwXgAA3YPY
 
arifkarim

Prime Minister (20k+ posts)
Why does it matter? See what your PTI journo is saying.

https://twitter.com/x/status/1549736323904421889
It does matter. Voting for opposing party (defection) or not voting for the party whose vote made you member of parliament (abstaining) is illegal as per law and constitution.
That's why Sharqpuri resigned because he can neither vote for PTI candidate nor can he abstain from voting PMLN candidate Hamza Kukri
 
sensible

Chief Minister (5k+ posts)
اگر شرقپوری کو پیسے دئیے گئے ہیں کا الزام غلط ہے تو مسعود احمد پہ بھی غلط ہی ہوگا۔
شرقپوری بھاگ نہیں گیا لیکن رانا ثنا کے اعلان کے بعد اگر وہ بھاگ گیا تو اس کا جواب سپریم کورٹ کو دو جا کر
عمران خان نے تو کبھی اعلان نہیں کیا وہ اپوزیشن کے لوگوں کو ادھر ادھر کر دے گا۔اس نے تب بھی لوگوں کو نہیں خریدا جب وہ وزیر اعظم تھا اب کیوں خریدے گا؟ جس نے اتنی جدوجہد کی عوام کو اپنے ساتھ کھڑا کیا۔ اب جو تحریک انصاف سے لوٹا ہو گا عوام اس کا حشر ہی کرے گی نون لیگ نے دیکھ لیا وہ سرجری والی مجرمہنانی کو تمام سرکاری وسائیل دئے گئے کمپین کرنے کو لیکن عوام نے جوتا اس کے منہ پر مارا نون لیگ کیسے اس پر احتجاج کرے گی؟
 
Meme

Minister (2k+ posts)

یہ تمھارا صحافی کہہ رہا ہے یہ لمبی رام کتھا جا کے اسے سناؤ۔
 
thinking

Prime Minister (20k+ posts)
Sharaq puri resigned.. Faisal Niazi resigned. SC clearly said if some body wants to deflect then he should first resign then re elect what ever party wants he can join..simple rule.. But not resign means he is loota and should punish..
 
ahaseeb

Minister (2k+ posts)
I think it's perfectly alrtight to resign before voting> it's unethical since you're leaving your party when they need you but not illegal
 
Back
Top