Advertisement

اگر ٹرمپ گھاس نہیں ڈال رہا تو مودی کا ترلہ کرکے دیکھ لو

کئی دن ہوگئے ہیں ڈونلڈ ٹرمپ کو الیکشن جیتے، پاکستان میں یوتھیوں نے غلغلہ مچا رکھا تھا کہ ٹرمپ تو الیکشن جیتا ہی عمران خان کے نام پر ہے، اس لئے اس نے الیکشن جیتتے ہی نہ صرف وکٹری سپیچ میں عمران خان کی تعریفوں کے قلابے ملا دینے ہیں، بلکہ پہلے ہلے میں ہی پاکستان کو ڈائریکٹ حکم صادر کردینا ہے کہ فورا سے پیشتر عمران خان کو رہا کرو۔ مگر یہ ہو نہ سکا اور اب یہ عالم ہے کہ تو نہیں ترا غم تیری جستجو بھی نہیں،گزر رہی ہے کچھ اس طرح زندگی جیسے، اسے کسی کے سہارے کی آرزو بھی نہیں۔ یوتھیوں کی بالکل یہی حالت ہوگئی ہے۔ ٹرمپ نے رہائی کا حکم تو کیا بھیجنا تھا خان کے شکریے کے طور پر ایک ٹویٹ تک کرنا گوارا نہ کیا۔ گدھے کو گھاس نہ ڈالنے والا محاورہ شاید ایسے ہی موقع کیلئے بنا ہے۔

میرے خیال میں امید چھوڑنی نہیں چاہئے، کیا ہوا اگر ٹرمپ نے گھاس نہیں ڈالی۔ مودی کے ترلے کرکے دیکھ لیں، وہ تو پاس کے ملک میں ہی بیٹھا ہے۔ اس کا بھی بڑا دبدبہ ہے۔ خان کیلئے تو یوتھیے ابلیس سے بھی مدد مانگنے کیلئے تیار ہیں۔ تو مودی کیوں نہیں۔۔ ہوسکتا ہے مودی کے دل میں رحم آجائے اور وہ خان کو جیل سے چھڑانے کیلئے بے تاب ہوجائے۔ کوشش کرنے میں حرج ہی کیا ہے۔۔
​
😂 😂 😂

kfluaoer.jpg

​
 
Advertisement
ثابت ہوا کہ دنیا میں کہیں بھی حقیقی جمہوریت اور ازادی رائے پر بات ہو تو ذہنی غلاموں کو تکلیف ضرور پہنچتی ہے
​
 
Last edited:

مودی ساڈا آوے ای آوے۔ بیڑا پار لاوے ای لاوے۔

یوتھیوں کا اگلا نعرہ

😂 😂
​
 
Advertisement
dono tarkhi ganj bradran mulk se bhag gye hain or yahaa-n dowachat biryanikhor ki bakwasiyat khatam nahi ho rahi 😂
 
Advertisement
tera gandaji amreeka yatra par gya ta.. wahaa-n kisi ne gas nahi dali
1730881967-611.jpg

ڈونلڈ ٹرمپ اور نریندر مودی کے درمیان دلچسپ مکالمے
مودی --- سنا ہے تیرا دوست تجھ سے منت سماجت کررہا ہے کہ مجھے جیل سے باہر نکالو
ٹرمپ --- (حیرت سے) میرا دوست ؟ مودی تو میرے کس دوست کی بات کررہا ہے
مودی --وہی سالا گھڑی چور تیرا یار
ٹرمپ --- سالے پیسے لیکر کشمیر تجھے بیچا اور تونے اسے دوست میرا بنادیا
اور پھر قہقہوں کی آوازیں کمرے سے باہر نکل کر دور،دور تک سنائی دیتی رہیں
​
 
Advertisement