Advertisement

اگر نیشنل حکومت نہ بنی تو اگلی حکومت کا چلنا مشکل ہوگا۔علی درانی

Advertisement

نہیں چلتی تو نہ چلے . اگر ان غدار جرنیلوں اور رسہ گیر سیاسی مداریوں کو ملک کی فکر نہیں تو

Who Cares???
​
 
Advertisement
عوام میں ہر بندہ اپنے مفاد کا سوچتا ہے قومی مفاد اور ملک کو فرض کفایہ یعنی دوسرے اس بارے سوچ لیں گے ورنہ آج پاجامے چھوڑ بھاگنے والے اتنے شیر نہ ہوتے​
 
Brace yourself guys, a lot of such interviews are coming to convince people that election is no solution.
دو سال سے جیسی چل رہی ہے اس سے تو بہتر ہے کھل کر آرمی چیف کو صدر اور وزیر اعظم کا عہدہ دے دیں اور تمام تر ترقی اور خوشحالی کا کریڈٹ اپنے نام کر لیں۔

اور سرحدوں پر محکمہ جنگلات کے ما لیوں کو لگا دیں
​