- Joined
- May 25, 2014
- Posts
- 285
- Reaction score
- 997
- Points
- 0
پولیس کی کتوں کی طرح کی پٹائی چاہے وہ نون لیگ کا عسکری ونگ ہی کیوں نا بنی ہو قابل مذمت کام ہے- اگر چہ گلو بٹوں اور علاقائی غنڈوں کی جماعت شرافت کی زبان نہیں سمجھتی مگر ہوا یہ سب غلط- ٹھیک ہے پولیس نے عورتوں کی آنکھوں اور منہ میں گولیاں ماریں مگر پھر بھی پولیس کو ڈنڈوں سے اس طرح پیٹنا غلط کام ہے-
.
مان لیا کہ یہ نونی غنڈے (جو تحریک انصاف جیسی "ممی ڈیڈی" جماعتوں کے چار حلقوں جیسے مطالبات کو برگر بچوں کی باتیں کہہ کر مذاق میں اڑا دیتے تھے) تعداد میں سو بھی ہوں تو قادری کے دس مریدوں کو بھی نہیں سہار سکتے مگر پھر بھی غنڈہ گردی کوئی اچھی بات تو نہیں؟ ٹھیک بات ہے کہ لاتوں کے بھوت باتوں سے نہیں مانتے مگر اتنی لاتیں تو نہیں مارنی چاہئیں آخر قانون کی حکمرانی بھی کوئی چیز ہوتی ہے-
.
جی جی آپ کی بات سو فیصد درست ہے کہ پولیس نے بھی نہتے شہریوں کو قتل کر کے بہت ظلم کیا مگر اسٹیٹ کی رٹ کا آپ کو نہیں پتا؟ پتا تو ویسے مجھے بھی نہیں ہے مگر جہاں کہیں حکومت کے ظلم پر پردہ ڈالنا ہو تو لوگ یہی اصطلاح استعمال کرتے ہیں تو قادری کے مریدوں کو ریاست کی رٹ کو چیلنج نہیں کرنا چاہیے- دیکھیں جی ہم مانتے ہیں کہ پولیس پر تشدد ہوا ہے مگر کیا یہ ضروری ہے کہ ہمارے کارکنوں نے ہی کیا ہو؟
،
جوڈیشل کمیشن بنا دیں، دودھ کا دودھ، پانی کا پانی ہو جاۓ گا- اس ملک میں عدلیہ آزاد ہے، وہ جو بھی فیصلہ کریں ہمیں قبول ہو گا
.
نوٹ:اوپر بیان کئے گئے خیالات میرے نہیں ہیں یہ اگر میں طلال چوہدری، پرویز رشید، رانا ثنا، رانا مشہود یا خواجہ سعد رفیق ہوتا اور نون لیگ کا مخالف ہوتا تو کسی بھی ٹاک شو میں میری باتیں ہوتیں گدھوں کو مزید گدھا بنانے کے لئے جن کو ہم پیار سے عوام کہتے ہیں