- Joined
- Sep 2, 2014
- Posts
- 1,239
- Reaction score
- 1,042
- Points
- 113
اگر میاں صاحب کا بس چلتا تو اب تک اپنے بُت بنوا کر چوراہوں میں نصب کروا چکے ہوتے ۔
میاں صاحب نے اپنے آپ کو باور کرا لیا ہے کہ ایک سیاست دان اپنے مقصد کے حصول کے لئے جھوٹ کا سہارا لینے کا پورا حق رکھتا ہے۔۔۔۔اور اگر وہ یہ حق استعمال نہ کرےتو اس کی سیاسی پختگی مشتبہ قرار پا سکتی ہے۔ کذب بیانی کو میاں صاحب اور ان کے خاندان نے (الحمدللہ) سیاسی حکمت عملی اور ایک موثر ہتھیار کا درجہ دے رکھا ہے۔اسی وجہ سے محترمہ مریم نواز صاحبہ ٹویٹس کے ذریعے اپنی علیل والدہ کے جو ہیلتھ بلٹین جاری کرتی رہتی ہیں ان پر ہمارا اعتبار سو فیصد نہیں ہوتا ۔۔۔۔
https://www.facebook.com/mianghulam...006948158119/1584219231636877/?type=3&theater