Advertisement

اگر مستونگ حملے میں بھارت ملوث ہے؟؟؟

Advertisement
اگر اس روپورٹ میں کوئی صداقت ہے تو پاکستانی کرکٹ ٹیم کا بھارت میں رہنا حکمرانوں کی بے غیرتی اور کمزوری کی علامت ہے.بصورت دیگر یہ بیان صرف ایک گولی ہے جو عوام کو بہلانے کے لئے دی گئی ہے​
 
اگر ابھی تک کسی کو شک ہے کہ پاکستان میں بیرونی عناصر دہشگردی میں ملوث نہیں تو وہ بے خبر ہیں ، دشمن اپنی پوری قوت سے کام کر رہا ہے​
 
Advertisement
پاکستان کی فوج انڈیا کے ساتھ مل کر پاکستانی قوم کا خون بہا رہی ہے۔ اب مدد کس سے مانگی جائے؟
قوم ان دونوں کے خلاف متحد نہ ہوئی تو یہ پچھتر سال سے ہونے والا ظلم رکنے والا نہی۔
 
اگر ابھی تک کسی کو شک ہے کہ پاکستان میں بیرونی عناصر دہشگردی میں ملوث نہیں تو وہ بے خبر ہیں ، دشمن اپنی پوری قوت سے کام کر رہا ہے​
بے خبر نہیں ہیں جب سے خبریں سننا شروع کی ہیں سن رہے ہیں. البتہ حکمران بے غیرت ضرور ہیں. انہوں نے ملک کو اس قابل نہیں چھوڑا کے بھارتی کرکٹ ٹیم کو پاکستان بھیجنے کے فیصلے کے احتجاج میں پاکستانی کرکٹ ٹیم بھارت نا بھیجنے کا فیصلہ کر لیں​
 
Advertisement
Secret agencies do not have any emotions or feelings about being right or wrong but they have missions.
This was told to us by our highest brass once upon a time.
 
اگر ٹیم واپس بلا لی تو امریکہ نے زانی شرابی ******* غداروں ****** مثلیوں میراثیوں چوڑوں کی پتلونیں اتار کر ننگاکرکے چھترول بھی کرنی ہے اور تشریف بھی پھاڑ دینی ہے اس لئے امریکہ کے پالتو کتے ایسا غیرت والا کام کر ہی نہیں سکتے
 
اگر ابھی تک کسی کو شک ہے کہ پاکستان میں بیرونی عناصر دہشگردی میں ملوث نہیں تو وہ بے خبر ہیں ، دشمن اپنی پوری قوت سے کام کر رہا ہے​
And what the hell our so-called number-one agencies are doing about it? You are unaware of the situation of Pak army generals. Come out of your slumber.