Advertisement

اگر ق لیگ سے ٹکٹ نہ ملا تو الیکشن آزاد لڑوں گا،طارق چیمہ

Advertisement
آخری مرتبہ بھی صرف 4000 ووٹوں سے جیتا تھا وہ بھی پی ٹی آئی کی مدد سے۔۔ اگلے الیکشن میں پی ٹی آئی کا امیدوار بھی کھڑا ہوگا۔۔ وہ جیتے نا جیتے، تم تو کم از کم ہار جاوگے۔۔
 
Advertisement
آخری مرتبہ بھی صرف 4000 ووٹوں سے جیتا تھا وہ بھی پی ٹی آئی کی مدد سے۔۔ اگلے الیکشن میں پی ٹی آئی کا امیدوار بھی کھڑا ہوگا۔۔ وہ جیتے نا جیتے، تم تو کم از کم ہار جاوگے۔۔
Isko tu election may jootiya parni hay ab
 
مجھے لگتا ہے کہ یہ بندہ زرداری سے بیانہ لے چکا ہے۔
یہی میرا بھی خیال ہے۔۔۔۔ اس نے ضرور ایسا کوئی فائدہ لیا ہوگا، جس کی وجہ سے یہ بیچارہ مجبور ہے۔​
 
iski jitni zameen hay aur jo bwp main wadera system hay yeah phir MNA ban sakta hay. iska koi aur ilaj zorori hay
 
Advertisement