Advertisement

اگر عوام ووٹ سے پہلے سوچے تو صحیح نمائندے کی تلاش نا ممکن نہیں

35473236_649769488709557_9129346539796299776_n.jpg
 
Advertisement
عوام کیسے اچھے لوگوں کو چنیں جب یہ نظام اچھے لوگوں کو الیکشن لڑنے کی اجازت ہی نہیں دیتا. صرف ٹرانسپورٹ اور ووٹروں کو کھانا دینے کا خرچ ہی اتنا ہے کے شریف اور حلال کمائی والا شخص اس کا متحمل نہیں ہو سکتا. پھر پارٹی والے بھی تگڑے گھوڑوں کو ٹکٹ دیتے ہیں جو پیسہ خرچ کر سکیں اور پارٹی کو بھی چندہ دیں. جب تک یہ نظام ہے کوئی تبدیلی نہیں آنے والی ہے. مودودی صاحب کی پارٹی بھی دیگر پارٹیوں کی طرح منافقین کا ٹولہ بن چکی ہے.​
 
Advertisement
لوگوں کو اور کچھ سمجھ آئی یا نہ آئی مگر جماعت کی دو نمبری بڑی اچھی طرح سے سمجھ آ گئی ہے، اسی لئے تو آج ۳۰، ۳۵ سالوں سے جماعت کی اوقات ۲، ۴ سیٹوں سے زیادہ کی نہیں ہو پائی
​
 
awaam MMA ko dobara ta keh jiss tarah pehlay Yeh sawat ke comissioner Javed ko Mullah fazlullah ke samnay pesh kartay rahe, dobara se apne kartoot shuru kare
 
جمہوریت سے اسلام اور سیاست سے جماعت اسلامی کو نکالنے کی اشد ضرورت ہے- جماعت کی ذلیل حرکتوں کی وجہ سے اسلام بدنام ہورہا ہے​