Advertisement

اگر عمران خان چاہیں تو وہ میڈیکل گراؤنڈ پر ملک سے باہر جا سکتے ہیں

Advertisement
بنگلہ دیش ملک بھی ناانصافی کی وجہ سے بنا تھا نا انصافی کی وجہ سے بہت زیادہ نقصانات ہوتے ہیں جو بھی حکومت اور اسٹیبلشمنٹ انصاف نہیں کرتی ھے اس معاشرے اور ملکوں کو بہت نقصانات ہوتے ہیں ۔ اللّٰہ قرآن مجید میں بھی انصاف کی تلقین کرتے ہیں قرآن مجید کی ایک سورہ 4 آیت نمبر 135 میں اللّٰہ فرماتے ہیں کہ " مفہوم" اے ایمان والو اللّٰہ کی خاطر انصاف کے ساتھ کھڑے رہو خواہ کچھ بھی ہو انصاف کو نہ چھوڑو ". ایک اور جگہ آتا کا ھے کہ کفر کا نظام چل سکتا ھے لیکن ظلم منافقت شیطانیت 😈 😈 😈 کا نظام نہیں چل سکتا/ ملک ترقی نہیں کرتے اور ملک تباہ ہوتے ہیں ۔ بیروزگاری مہنگائی سے بھی ملک تباہ ہوتے ہیں نام نہاد حکومت اور اسٹیبلشمنٹ حوش کے ناخن لیں اور لوگوں کو انصاف فراہم کریں ورنہ پھر نہ کہنا کہ ھمیں خبر نہ ہوئی حکومت اور اسٹیبلشمنٹ فوراً عمران خان کے کیس عدالتوں میں لگائے اور آئین وقانون کے مطابق فیصلے کرے اور لوگوں کو انصاف فراہم کرے ۔
 
Sab k sab Pakistan say aagay nikal chukey hain, Pakistan jahan say shuroo huaa tha, wahan say peechay hi chala ja raha hai.
Sab Faujiyon ki wajah say hai.