گزشتہ برس سے طالبان امریکہ مذاکرات کے 9 ادوار چل چکے ہیں، مذاکرات ٹھیک سمت میں آگے بڑھ رہے تھے کہ اچانک افغانستان میں طالبان کے حملوں میں تیزی آئی، امریکی فوجی مارے گئے۔ ڈونلڈ ٹرمپ اور طالبان کی کیمپ ڈیوڈ میں خفیہ ملاقات ہونے والی تھی۔ مگر ٹرمپ نے سب کچھ معطل کر دیا۔ تاہم امریکہ کی طرف سے یہ اشارے بھی آئے ہیں کہ مذاکرات دوبارہ شروع ہو سکتے ہیں اگر طالبان حملے کرنا بند کر دیں۔
لگتا یہ ہے کہ پاکستانی فوج نے طالبان کے ذریعے امریکہ پر دباؤ بڑھایا ہے کہ اگر تم کشمیر میں ہماری مدد نہیں کرو گے تو افغانستان کا معاملہ بھی کھٹائی میں پڑ سکتا ہے۔
ہفتے کے روز سینٹ کام کے سربراہ جنرل میکنزی پاکستان آئے، کل وہ جنرل باجوہ سے ملے۔ آصف غفور کے مطابق افغانستان اور کشمیر کی صورت حال پر بات ہوئی۔
میکنزی نے تربیلا ڈیم کا دورہ بھی کیا اور بتایا کہ ہم نے آپ کو جو 41 ملین ڈالرز کی گرانٹ یعنی بھیک دی ہے، اس سے اپنا پاور پلانٹ ٹھیک کرواؤ اور 15، 20 سال عیش کرو۔
اب یہ نہیں پتہ کہ یہ 15، 20 ملین ڈالرز افغانستان میں پاک فوج کی خدمات کی فیس ہیں یا اس کے علاوہ کولیشن سپورٹ فنڈ کی نسل کا کوئی اور خفیہ فنڈ بھی جاری کیا گیا ہے جس کی تفصیلات آصف غفور کبھی بھی ہمیں نہ بتا پائیں۔
دیکھنا یہ ہے کہ جنرل باجوہ کی کٹھ پتلی عمران نیازی کو جو سبق پڑھایا گیا ہے، اس کے مطابق ہندوستان اگر کشمیر میں کرفیو اٹھا لیتا ہے، تو اسے نیازی باجوہ کاوشوں کی کامیابی تصور کیا جائے گا یا نہیں۔
اگر کرفیو اٹھا لینے سے مودی سرکار کی شکست ہوجاتی ہے، تو یہ ایسے ہی ہوا کہ کسی غلام کو دن میں 50 جوتے پڑتے تھے، کرفیو اٹھا لینے سے پڑنے والے جوتوں کی تعداد میں کمی واقع ہوجاتی ہے اور اب صرف 40 جوتے پڑ رہے ہیں۔
اس لیے ممکن ہے کہ جنرل میکنزی، افغانستان میں ہمارے تگڑے جنرل باجوہ کی 'صلاحیتوں' سے متاثر ہو کر کشمیر سے کرفیو اٹھوا دیں۔ ایسا ہونے پر اگر آصف غفور نے ٹوئیٹ پر ٹوئیٹ ماری، عمران نیازی نے انسٹا پر اپنے سابقہ ریکارڈ توڑے، تو سمجھ جائیے کہ اسکرپٹ میں یہی لکھا ہے۔
مقبوضہ کشمیر میں کرفیو ہٹا لیا جائے، زندگی معمول پر آجائے، تو جنرل باجوہ بڑے مزے سے اپنے طالبان کو امریکہ کے ساتھ معاہدہ کرنے پر مجبور کر سکتے ہیں۔اس کے علاوہ اگر مودی مقبوضہ کشمیر میں یہودی بستیوں کی طرز پر ہندو بستیاں بنائے، وہاں آبادی کا تناسب بدلے، تو پاک فوج قیامت تک اپنا احتجاج جاری رکھنے کا وعدہ نبھائے گی۔ اور اس احتجاج کے بدلے میں ہر سال بڑھ چڑھ کر ڈیفنس بجٹ کھائے گی۔
ٹرمپ نے تو 'مسلم زعماء کے وفد' کو پہلے ہی کہہ دیا ہے کہ پاکستان اور بھارت کو ڈائیلاگ ٹیبل پر بیٹھنا ہوگا۔ اب جنرل میکنزی آگئے ہیں، سمجھو دونوں ڈائیلاگ ٹیبل پر بیٹھ گئے۔
How abt those Generals and Elite who is running Pakistan and their children and assets are in America. 27000 pakistani government officials have dual nationality and none of them have Chinese citizenship. so they live and die with America forget it right now. but change will come inshallah they will go with their briefcases only.
گزشتہ برس سے طالبان امریکہ مذاکرات کے 9 ادوار چل چکے ہیں، مذاکرات ٹھیک سمت میں آگے بڑھ رہے تھے کہ اچانک افغانستان میں طالبان کے حملوں میں تیزی آئی، امریکی فوجی مارے گئے۔ ڈونلڈ ٹرمپ اور طالبان کی کیمپ ڈیوڈ میں خفیہ ملاقات ہونے والی تھی۔ مگر ٹرمپ نے سب کچھ معطل کر دیا۔ تاہم امریکہ کی طرف سے یہ اشارے بھی آئے ہیں کہ مذاکرات دوبارہ شروع ہو سکتے ہیں اگر طالبان حملے کرنا بند کر دیں۔
لگتا یہ ہے کہ پاکستانی فوج نے طالبان کے ذریعے امریکہ پر دباؤ بڑھایا ہے کہ اگر تم کشمیر میں ہماری مدد نہیں کرو گے تو افغانستان کا معاملہ بھی کھٹائی میں پڑ سکتا ہے۔ہفتے کے روز سینٹ کام کے سربراہ جنرل میکنزی پاکستان آئے، کل وہ جنرل باجوہ سے ملے۔ آصف غفور کے مطابق افغانستان اور کشمیر کی صورت حال پر بات ہوئی۔ میکنزی نے تربیلا ڈیم کا دورہ بھی کیا اور بتایا کہ ہم نے آپ کو جو 41 ملین ڈالرز کی گرانٹ یعنی بھیک دی ہے، اس سے اپنا پاور پلانٹ ٹھیک کرواؤ اور 15، 20 سال عیش کرو۔
اب یہ نہیں پتہ کہ یہ 15، 20 ملین ڈالرز افغانستان میں پاک فوج کی خدمات کی فیس ہیں یا اس کے علاوہ کولیشن سپورٹ فنڈ کی نسل کا کوئی اور خفیہ فنڈ بھی جاری کیا گیا ہے جس کی تفصیلات آصف غفور کبھی بھی ہمیں نہ بتا پائیں۔
دیکھنا یہ ہے کہ جنرل باجوہ کی کٹھ پتلی عمران نیازی کو جو سبق پڑھایا گیا ہے، اس کے مطابق ہندوستان اگر کشمیر میں کرفیو اٹھا لیتا ہے، تو اسے نیازی باجوہ کاوشوں کی کامیابی تصور کیا جائے گا یا نہیں۔ اگر کرفیو اٹھا لینے سے مودی سرکار کی شکست ہوجاتی ہے، تو یہ ایسے ہی ہوا کہ کسی غلام کو دن میں 50 جوتے پڑتے تھے، کرفیو اٹھا لینے سے پڑنے والے جوتوں کی تعداد میں کمی واقع ہوجاتی ہے اور اب صرف 40 جوتے پڑ رہے ہیں۔
اس لیے ممکن ہے کہ جنرل میکنزی، افغانستان میں ہمارے تگڑے جنرل باجوہ کی 'صلاحیتوں' سے متاثر ہو کر کشمیر سے کرفیو اٹھوا دیں۔ ایسا ہونے پر اگر آصف غفور نے ٹوئیٹ پر ٹوئیٹ ماری، عمران نیازی نے انسٹا پر اپنے سابقہ ریکارڈ توڑے، تو سمجھ جائیے کہ اسکرپٹ میں یہی لکھا ہے۔
مقبوضہ کشمیر میں کرفیو ہٹا لیا جائے، زندگی معمول پر آجائے، تو جنرل باجوہ بڑے مزے سے اپنے طالبان کو امریکہ کے ساتھ معاہدہ کرنے پر مجبور کر سکتے ہیں۔اس کے علاوہ اگر مودی مقبوضہ کشمیر میں یہودی بستیوں کی طرز پر ہندو بستیاں بنائے، وہاں آبادی کا تناسب بدلے، تو پاک فوج قیامت تک اپنا احتجاج جاری رکھنے کا وعدہ نبھائے گی۔ اور اس احتجاج کے بدلے میں ہر سال بڑھ چڑھ کر ڈیفنس بجٹ کھائے گی۔
ٹرمپ نے تو 'مسلم زعماء کے وفد' کو پہلے ہی کہہ دیا ہے کہ پاکستان اور بھارت کو ڈائیلاگ ٹیبل پر بیٹھنا ہوگا۔ اب جنرل میکنزی آگئے ہیں، سمجھو دونوں ڈائیلاگ ٹیبل پر بیٹھ گئے۔
انڈیا کو یہ غلط فہمی تھی کی 370 اٹھانے سے اور کرفیو لگانے سے پاکستان ضرور کوئی بڑا قدم اٹھائے گا پر ہم نے کسی کو کچھ کہنے کی بجائے خود ہی آدھا گھنٹہ دھوپ میں جل کر شام کو ٹی وی کے سامنے کشمیر آزاد ہوتا دیکھ رہے تھے ۔ باقی کرفیو اٹھانے کے بعد حالات مزید خراب ہوں گے کیونکہ روز روز مرنے سے بہتر ہے ایک ہی دن مر جانا
مودی کشمیر پر ٹرمپ کی ماننے سے انکار کرچکا ہے اس لئے امریکہ کشمیر سے کرفیو نہیں اٹھوا سکتا، امریکہ تو منجی کے پاوے جیسے منہ والے شمالی کوریا کے صدر کی بھی منتیں کررہا ہے جہاں تک طالبان کا تعلق ہے تو امریکہ اب ان کا خاتمہ طالبان کی نانی کو مار کر کرے گا
انڈیا کو یہ غلط فہمی تھی کی 370 اٹھانے سے اور کرفیو لگانے سے پاکستان ضرور کوئی بڑا قدم اٹھائے گا پر ہم نے کسی کو کچھ کہنے کی بجائے خود ہی آدھا گھنٹہ دھوپ میں جل کر شام کو ٹی وی کے سامنے کشمیر آزاد ہوتا دیکھ رہے تھے ۔ باقی کرفیو اٹھانے کے بعد حالات مزید خراب ہوں گے کیونکہ روز روز مرنے سے بہتر ہے ایک ہی دن مر جانا
میرا نہیں خیال کہ انڈیا یہ سمجھتا ہو گا کہ کشمیر کو ہندوستان میں ضم کرنے سے پاکستان کوئی بڑا قدم اٹھائے گا۔ انڈیا اچھی طرح جانتا ہے کہ پاک فوج کتنے پانی میں ہے۔ اگر یہ لوگ کسی کام کے ہوتے تو آئی ایس پی آر جیسا باتوں کا کاغذی شیر پیدا نہ کیا جاتا۔ ان لوگوں کی تمام لڑائی ففتھ جنریشن ٹوئیٹری نوک جھونک اور لائن آف کنٹرول پر نورا کشتی تک محدود ہے۔ مجھے 100 فیصد یقین ہے کہ مودی نے آرٹیکل 370 ہٹانے سے پہلے کسی نہ کسی حوالے سے پاکستانی حکام کو اعتماد میں لیا ہوگا۔ باجوہ اور نیازی کا امریکی دورہ محض افغانستان کے لیے ہوتا تو اس کے لیے امریکہ جانے کی کیا ضرورت تھی؟؟ امریکی خود اسلام آباد آتے اور طالبان کے معاملات طے کر لیتے۔ یقیناً باجوہ نے کشمیر پر سودا کیا ہے۔
Pak Army must kill all the Pakistanis who bark at it ; it will be the best action ever taken by Pak Army.
Pakistan have its enemies in the form of TTP,BLA, ANP,JUI(F),PTM, MQM,Liyari Gang War.
مودی کو معلوم تھا کہ اس کا یار پاکستان کو اتنا کنگال کر گیا ہے کہ وہ مقبوضہ کشمیر پر بھارت کے اس اقدام پر کوئی سخت قسم کا ردعمل نہیں دے سکے گا۔ سفارتی محاذ پر بھی مودی کےیار نےاس کو کھلا میدان دے رکھا تھا کہ پاکستان کے خلاف اور پاکستان کی فوج کے خلاف جو چاہے زہر اگلتا رہے اور اس کو دنیا میں تنہا کر دے تاکہ وقت آنے پر کوئی ساتھ نہ دے ۔ مودی اپنا کام کرتا رہا اور اس کا یار اپنی جائدادیں بناتا رہا پاکستان کنگال ہوتا رہا ۔ اب کی بورڈ جنگجو فوج کو انڈیا پر چڑھ دوڑنے کا کہہ رہے ہیں یا فوراً حملہ نہ کرنے پر طعنہ زنی کر رہے ہیں ۔ اور جب جنگ چھڑ گئی تو یہی کی بورڈ مجاہدین سب سے پہلے رونا شروع کر دیں گے کہ منگائی ہو گی ہے تیل مہنگا ہو گیا ، دوائی نہیں مل رہی نیازی نے مروا دیا ہمارا “ شیر” ہوتا تو یہ کرتا زرداری ہوتا تو وہ کرتا ۔ خیر یہ سب تو یہ پہلے سے ہی کہہ رہے ہیں سوچتا ہوں اگر جنگ ہو گئی تو پھر ان کے بین کیسے ہونگے ۔
امریکہ اور افغان طالبان کے درمیان مذاکرات پر کڑی نظر رکھنے والے مبصرین کے مطابق معاملہ اتنا سیدھا نہیں جتنا صدر ٹرمپ نے بتایا اور مذاکرات کو ملتوی کرنے کا فیصلہ محض ایک امریکی فوجی کی ہلاکت کی بنا پر نہیں لیا گیا۔
میرا نہیں خیال کہ انڈیا یہ سمجھتا ہو گا کہ کشمیر کو ہندوستان میں ضم کرنے سے پاکستان کوئی بڑا قدم اٹھائے گا۔ انڈیا اچھی طرح جانتا ہے کہ پاک فوج کتنے پانی میں ہے۔ اگر یہ لوگ کسی کام کے ہوتے تو آئی ایس پی آر جیسا باتوں کا کاغذی شیر پیدا نہ کیا جاتا۔ ان لوگوں کی تمام لڑائی ففتھ جنریشن ٹوئیٹری نوک جھونک اور لائن آف کنٹرول پر نورا کشتی تک محدود ہے۔ مجھے 100 فیصد یقین ہے کہ مودی نے آرٹیکل 370 ہٹانے سے پہلے کسی نہ کسی حوالے سے پاکستانی حکام کو اعتماد میں لیا ہوگا۔ باجوہ اور نیازی کا امریکی دورہ محض افغانستان کے لیے ہوتا تو اس کے لیے امریکہ جانے کی کیا ضرورت تھی؟؟ امریکی خود اسلام آباد آتے اور طالبان کے معاملات طے کر لیتے۔ یقیناً باجوہ نے کشمیر پر سودا کیا ہے۔
اسلامیہ یونیورسٹی پشاور کے ایک پروفیسر نے کہا تھا کہ آجکل جو ففتھ جنریشن وار کا ہر طرف چرچہ ہے یہ ٹرم عموما فوج استعمال کرتی ۔ حقیقی مسائل سے توجہ ہٹانےکے لئے ۔ بالکل اسی طرح جیسے 2007 ،2008 میں پولیس ریموٹ کنٹرول بم کو خودکش کا نام دے کر مزید انکوائری سے دستبردار ہو جاتی تھی ۔ باقی اگر سودا نا ہوتا تو باڑ کیوں لگوائی جاتی اور وہ بھی مشرف کے دور میں ۔ لیکن حالات ہمیشہ ان کے قابو میں نہیں رہیں گے جیسے افغانستان میں ۔