Advertisement

اگر سہارا نہ ہو تو 48 گھنٹے میں پنجاب میں عدم اعتماد کی تحریک لا سکتے ہیں

Loading X post…
Open original post on X

دونوں چچا بھتیجی زندہ سیاسی لاش بن چکے ہیں، اگر وہ سہارا نہ دیں تو یہ نہیں ٹک سکتے، اگر ان کا سہارا نہ ہو تو ہم اگلے 48 گھنٹوں میں تحریک عدم اعتماد لا سکتے ہیںم میرے ساتھ ایم پی ایز نے رابطے کیے ہیں اور وہ رو رہے ہیں، اپوزیشن لیڈر پنجاب اسمبلی ملک احمد بھچر


Loading X post…
Open original post on X

میں نے عمران خان سے پوچھا آپ اب سیاست میں کیوں ہیں، وزارت عظمی تو ہو گئی؟ عمران خان نے کہا اب تاریخ نے مجھ پر پاکستان کو اکٹھا کرنے کی ذمہ داری ڈالی ہے۔ اگر یہ لوگ بیوقوفانہ طور پر تحریک انصاف کو ختم کرنے کی کوشش کرتے ہیں تو اس جگہ کو مذہبی شدت پسند، لسانی سیاست کرنے والے سنبھالیں گے، مجھ پر خدا تعالیٰ نے ذمہ داری ڈالی ہے کہ میں پاکستان کو اکٹھا رکھوں۔ سلمان اکرم راجہ
 
Advertisement
Advertisement
Waysay bhi yeah bhikhari patwarioon key jaali hakumat hay. Punjab may siraf 36 seats jeetay thay laykin inka purana kaaam hay kay her army chief ko apna baap bana lay taay hain.
 
Loading X post…
Open original post on X

دونوں چچا بھتیجی زندہ سیاسی لاش بن چکے ہیں، اگر وہ سہارا نہ دیں تو یہ نہیں ٹک سکتے، اگر ان کا سہارا نہ ہو تو ہم اگلے 48 گھنٹوں میں تحریک عدم اعتماد لا سکتے ہیںم میرے ساتھ ایم پی ایز نے رابطے کیے ہیں اور وہ رو رہے ہیں، اپوزیشن لیڈر پنجاب اسمبلی ملک احمد بھچر


Loading X post…
Open original post on X

میں نے عمران خان سے پوچھا آپ اب سیاست میں کیوں ہیں، وزارت عظمی تو ہو گئی؟ عمران خان نے کہا اب تاریخ نے مجھ پر پاکستان کو اکٹھا کرنے کی ذمہ داری ڈالی ہے۔ اگر یہ لوگ بیوقوفانہ طور پر تحریک انصاف کو ختم کرنے کی کوشش کرتے ہیں تو اس جگہ کو مذہبی شدت پسند، لسانی سیاست کرنے والے سنبھالیں گے، مجھ پر خدا تعالیٰ نے ذمہ داری ڈالی ہے کہ میں پاکستان کو اکٹھا رکھوں۔ سلمان اکرم راجہ
دیکھتے ہیں یہ فوجی اسٹبلشمنٹ اس چاچے بھتیجی کے باس مارتے ہوئے سیاسی جنازوں کو کب تک کندھا دیتی ہے ویسے پاکستانیوں نے انکی قبریں تو تیار کر لی ہیں

gold digging GIF by Copeland