Advertisement

اگر حماس نے امن معاہدہ قبول کیا تو پھر ہم کون ہوتے ہیں:حذیفہ رحمان

Advertisement
بےشرمی کی بھی کوئی انتہا ہوتی ہے - اب سمجھ آتی ہے کے عمران خان کو ہٹانے کی ایک بہوت بڑی وجہ اسرائیل بنی جو پاکستان کو فلسطین کے قتلے عام اور ان کی رہی سہی۔ جدوجہد کو کچلنے کی راہ ہموار کرنا چاہتے تھے۔ بغیرت فلسطین کے حق میں مظاہرہ تو کرنے نہیں دیتے تھے۔ سینٹر مشتاق کو پاکستان میں بھی چپڑیں پڑتی تھی اور اب اسرائیل نے بھی گرفتار کیا ہوا ہے۰ ثابت ہوتا ہے کے پاکستان اس وقت اسرائیل کی ایک سیٹیلائٹ سٹیٹ بن چکا ہے۰ جب تم ابلیسوں نے اپنی ایکسٹنشن اور دو ٹکے کی حکومت کیلئے پہلے ہی معاہدہ تسلیم کر لیا تو فلسطینی بیچاروں کیلئے کونسی راہ چھوڑی جو ایک لاکھ لوگ بچوں بوڑھوں اور خواتین سمیت مروا چکے ہیں۰ لخ لعنت تم لوگوں کی لعنت زدہ زندگی پے اور آخ تھو
 
اسرئیل یہ سب کس کے بل بوتے پر کر رہا ہے ظاہر ہے ویسٹ اور ساری دنیا کے یہودیوں کی مالی اخلاقی اور ہر طرح کی مدد سے- آپ نہ صرف ظلم کا ساتھ دے رہے ہو بلکے مظلوم کو اسے قبول کرنے پر مجبور بھی کر رہے ہو ​