Advertisement

اگر تمہارا مالک اللہ ہے تو ان کا مالک کون ہے ؟

استثنیٰ کی جھوٹی درخواست اور بہترین فیصلہ

شریف خاندان کے وکیل نے نیب سے سات دن کے لیے غیر حاضر رہنے کی چھٹی مانگی تھی جس پر عدالت نے آج صبح فیصلہ محفوظ کر لیا تھا۔
​


​
استثنیٰ کی درخواست پر فیصلہ محفوظ ہونے کے بعد آج صبح مریم نواز نے میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے کہا کہ میری ماں کے گلے میں کینسر کی تشخیص ہوئی ہے اور ڈاکٹروں نے نوازشریف کو مشورے کے لیے بلایا ہے اور ان کا وہاں پر ہونا بہت ضروری ہے۔​


​
میں چونکہ کافی عرصہ برطانیہ میں مقیم رہ چکا ہوں اور وہاں کے صحت کے ادارے این ایچ ایس کے اوپر اپنی تعلیم کے دوران ایک مکمل سٹڈی بھی کر چکا ہوں تو میں نے اسی وقت مریم نواز کی یہ بات سن کر کہہ دیا تھا کہ یہ جھوٹ بول رہی ہے کیونکہ ڈاکٹرز ہمیشہ مریض سے ہسپتال میں داخل کرنے سے پہلے جو فارم پر کرواتے ہیں اس میں یہ پوچھتے ہیں کہ اگر آپ کی صحت کے متعلق ہم کو کوئی بھی رائے مانگنی ہو تو ہم کس سے رائے مانگیں ؟​


​
اس میں جو تجویز کردہ نام کے لیے ضروری ہوتا ہے کہ وہ برطانیہ کا ہی رہائشی ہو اور اگر کلثوم نواز کے دو ہٹے کٹے چور پتر جب اس کے ساتھ ہیں تو ظاہر ہے پھر اس نے انہی چوروں کا نام لکھا ہو گا، بھلا مشورے کے لیے نوازشریف کا نام کیسے لکھ سکتی تھی ؟ جو کہ اس وقت نہ تو کلثوم نواز کے ساتھ تھا اور نہ ہی وہ برطانیہ میں رہائش پذیر تھا۔ ​


​
اور برطانیہ کی نیشنل ہیلتھ سروس کے مطابق اگر مریض کا تجویز کردہ نام موجود نہ ہو بھی ہو تو وہ دوبارہ مریض سے پوچھ لیتے ہیں۔ اب یہاں پر معاملہ صاف ہے کہ کلثوم نواز کے لیے جو بھی مشورہ لینا ہے اس کے لیے حسین نواز اور حسن نواز ہی کافی ہیں اور نوازشریف کی بالکل بھی ضرورت نہیں ہے۔ ​


​
عدالت نے ابھی چند گھنٹہ پہلے استثنیٰ کی درخواست مسترد کر دی جس پر پاکستان کے وفاقی وزراء نے اپنے عہدوں کی حرمت کو پامال کرتے ہوئے ایک چور اور کرپٹ نوازشریف کے درباری کتے ہونے کا ثبوت دیتے ہوئے عدلیہ پر ایک دفعہ پھر سے زہریلے نشتر چلانے شروع کر دیے اور کہا کہ یہ فیصلہ غلط ہے۔ ​


​
اگر یہ فیصلہ غلط ہے تو پھر یہ بتا دو کہ ڈاکٹروں نے مشورہ تو نوازشریف سے لینا تھا لیکن استثنیٰ کی درخواست میں مریم نواز اور کیپٹن صفدر کا نام کیوں شامل تھا ؟ اس کا صاف مطلب ہے کہ یہ لوگ ملک سے بھاگنا چاہ رہے ہیں اور نیب نے درخواست مسترد کر کے ان کی منجی میں ڈانگ پھیر دی ہے۔ ​


​
مریم نواز نے اپنے ٹویٹ میں لکھا کہ "میری ماں کہتی ہے ہمارا اللہ مالک ہے" ۔۔۔ تو میں اس کینسر کی ڈرامے باز عورت سے بھی کہتا ہوں کہ یاد کر وہ حاملہ عورتیں جن کے چہروں پر ماڈل ٹاؤن میں گولیاں ماری گئی تھیں، وہ عورت جس نے رائیونڈ کے باہر سڑک پر بچے کو جنم دیا تھا، وہ عورت جس کا لختِ جگر نوازشریف کی گاڑی کے نیچے آ گیا تھا، وہ لاکھوں عورتیں جن کے بچے، اس ملک میں منی لانڈرنگ، کرپشن اور بے دریغ لوٹ مار کی وجہ سے پیدا ہونے والی غربت کی دلدل میں دھنس گئے، وہ لاکھوں عورتیں جن کے سہاگوں نے غریبی مٹانے کے لیے جرم کا راستہ اختیار کیا اور اپنی زندگیوں سے ہاتھ دھو بیٹھے ۔۔۔۔​


​
اے گٹر زادی مریم نواز سن لے ۔۔۔ ان کا بھی اللہ ہی مالک ہے ۔۔۔ اور وہی اللہ آج اپنے ان معصوم لوگوں پر ہونے والے ظلم کا تم سے انتقام لے رہا ہے۔​


​
تحریر و تجزیہ: عاشور بابا
Facebook page - AashoorBaba
Twitter Handle - Aashoor



​



​
 
Last edited:
Advertisement
اللہ غریبوں کا ہے

جنکے کینسر کا علاج کرنے والے واحد ہسپتال پرتم کتے چھوڑا کرتی تھی

غریبوں کے پاس ایک اللہ ہی تو ہے

جو تم لوگ چاہ کر بھی چھین نہیں سکتے


Gul added,
 
ghalat paisoon ka anjaam. Shaukat aziz only son died of cancer.
 
دائیں طرف والی تصویر میں موجود لوگوں نے ووٹ دے کر ہی تو بائیں طرف والوں کو لندن بھیجا ہے علاج کرنے کے لیے

ووٹر کو عزت دو #

DY33BzpXkAAjgRN.jpg
 
Advertisement
REmember when she was first admitted to hospital, most boot polisheay and PTI social media workers were calling it a fake cancer.

آپ نے شیر آیا شیر آیا والی کہانی تو سنی ہوگی؟ نعرہ نہیں کہانی
شیر واقعی آ گیا تھا مگر کسی نے اعتبار نہیں کیا تھا