- Joined
- May 11, 2010
- Posts
- 24,112
- Reaction score
- 31,705
- Points
- 113
عمران کو ایک طرف کریں، وہ مخلص ھے مگر انتہائی نادان۔ مگر اسکی جماعت میں صرف سانپ ھیں یا وہ کمینے جنھیں ابھی لوٹنے کا موقع نھیں ملا ھے۔ اگر بغیر احتساب عمران نے انتخابات کا مطالبہ کیا تو ملک کا بیڑا غرق کرے گا۔ اسکے مشیر اسکے پیچھے چھپ کر اپنے مفادات کے لیے اسکو تباہ کروایں گے
پی ٹی آی والوں کو اب وھم ھے کہ اگر انتخابات ھوے تو انکی حکومت آے گی۔ ٢٠١٣ میں بھی میں نے انکو منع کیا تھا کہ انتخابات ملک کو تباہ کروا دیں گے۔ آج عمران خود کہ رھا ھے کہ پچھلے ٥ سال میں ملک تباھی کے کنارے پہنچ گیا ھے۔ اللہ کے بندو، اس فقیر کی بات مان لو۔۔۔ھمیں پہلے احتساب کرنا ھے
بغیر احتساب اسی ناپاک سیاسی نظام میں دوبارہ انتخابات کرانے کا مطلب مکمل تباھی ھے۔ جو اس حماقت پر اصرار کرے، وھ یا تو مکمل احمق ھے، یا مکمل غدار۔۔۔ پی ٹی آی کبھی بھی اپنی آزاد حکومت نہیں بنا پایے گی۔۔اورپھر اسکی صفیں غداروں اور احمقوں سے بھری ھویء ھیں۔ عمران غداروں سے گھرا ھوا ھے
ھماری قوم بہت نادان ھے۔۔۔کیء نسلوں کی غفلت اب اجتماعی جہالت کی شکل میں عذاب کی صورت نازل ھے۔ اب اسکے رھنما الطاف، ذرداری، بلاول، مریم، اسفندیار، اچکزیء، فواد چوہدری، شیریں مذاری، پرویز خٹک ھیں۔ اور اس قوم کو احساس ھی نہیں کہ یہ لیڈر نہیں، اللہ کے عذاب ھیں اس غافل قوم پر۔۔۔
دشمن اگلے انتخابات کا انتظار کر رھا ھے۔ جب یے جاھل اور خاءین سیا ست دان اس نادان قوم کو اس بندر تماشے میں الجھائے ہوے ھوں گے، تو پھر توبہ کا وقت گذر چکا ھو گا۔۔۔ ابھی بھی وقت ھے، پہلے احتساب، پھر نظام کی تبدیلی، پھر انتخابات۔۔۔۔ ھمیں عبوری حکومت چاھیے، انتخابات نھیں۔۔۔
ان شاءاللہ اب اللہ پاکستان کو این-آر-او کے دھلے حرامخوروں کے ہاتھوں رسوا نھیں کرے گا۔ اگر اس نے کرم کرنے کا فیصلہ فرمایا تو انتخابات موخر ھو جاییں گے۔ پہلے عبوری حکومت طویل مدت کے لیے آے گی، احتساب ھو گا، الیکشن کا پورا نظام بدلا جائے گا، پھر صدارتی نظام آے گا۔ مالک، تیرے حوالے۔۔
نہ میرا تعلق کسی سیاسی یا مذہبی جماعت سے ھے، نا انتخاب میں حصہ لینا ھے۔ نہ کسی کا کھاتا ھوں، نہ کسی کو اپنے پیچھے آنے کا کہا ھے۔ آپ سب اپنی مرضی سے آے ھیں کہ اس فقیر کی بات سنیں۔ نھیں پسند تو شوق سے چلے جائیں۔ ھم یہاں دفاع پاکستان کی اذان دیتے ھیں، فین نھیں جمع کرتے۔ سمجھ لیں۔۔
https://twitter.com/ZaidZamanHamid

Last edited by a moderator: