١٤٠ ملکوں میں پاکستان دنیا کا ١٠ واں طاقتور ترین ملٹری قوت بن گیا ہے . پاکستان کا ڈیفنس بجٹ ١٢ ارب ڈالر سے بھی تجاوز کر گیا ہے . پاکستان کی سالمیت پورے پاکستان کو عزیز ہے چاہے پاکستان کا بجٹ ٢٠ ارب ڈالر ہو جائے ہمیں پروا نہیں . ٧١ کی طرح ہتھیار پھینک کر سرنڈر کرنے سے بہتر ہے کہ بہترین طریقے سے لڑ کر شہید ہوا جائے
ایک طرف پاکستان کا حالیہ ایوریج بجٹ ١٠ ارب ڈالر سالانہ اور دوسری طرف پاکستان سے ١٠ ارب ڈالر کی سالانہ منی لانڈرنگ یہ پاکستان اور پاکستانی عوام سے سیدھا سیدھا غداری کے زمرے میں اتا ہے . ایک طرف پاکستان سے دولت کا انخلاء ہو رہا تھا اور دوسری طرف پاکستان پر قرضہ چڑھایا جا رہا تھا ، کہاں مرے پڑے تھے ریاستی ادارے؟ کہاں تھے حرام خور جنھیں عوام مار خور سمجھتی رہی ہے ؟ فنانشل ایکشن ٹاسک فورس والوں کی وجہ سے پاکستان ٥٠ ارب ڈالر کا نقصان علیحدہ کروا چکا ہے . مہنگائی اور بے روزگاری کی چکی میں پسی ہوئی عوام وزیراعظم پاکستان عمران خان کو بد دعائیں دے رہی ہے . جو تمام مافیہ اسکے ذمہ دار ہیں ، وہ آج معصوم بن چکے ہیں . الٹا چور کوتوال کو ڈانٹ رہے ہیں . معصوم عوام کو مہنگائی اور بیروزگاری کے اسباب جاننے سے کوئی سروکار نہیں ، اگر بتا بھی دیا جائے تو وہ سمجھنے سے قاصر ہیں . یہ انکا درد سر نہیں کیونکے اسکے لئے وہ خوں پسینے کی کمائی سے ریاست اور اسکے ارباب اختیار کو وسائل مہیا کرتے ہیں Pakistan loses $10bn a year to money laundering - Pakistan - DAWN.COM
اگر ایسے میں حکومت وقت یہ قانون پاس کروائے 2 years in jail, Rs500,000 fine for mocking Pakistani forces as amendment bill passed میں تو صرف یہی کہ سکتا ہوں ، گیٹ ویل سون مسٹر باجوہ
اگر بخشے زہے قسمت نہ بخشے تو شکایت کیا سر تسلیم خم ہے جو مزاج یار میں آئے
Every country has an army but in Pakistan, an army has a country پاکستان دوسرے ملکوں کی طرح نہیں ہے ، فوج باقاعدہ طور پر ہمیشہ اقتدار میں شریک رہتی ہے لھذا اپ پر سوال اٹھائے جائیں گے . جب سوال اٹھائے جائیں گے تو اپ پر لرزہ طاری ہو گا آپکی ٹانگیں کپکپائیں گی اور ماتھے پر پسینہ آئے گا . جس نے یہ الفاظ کہے ، اپ اسے نہیں پکڑیں گے . اگر پکڑیں گے تو ہمیں پکڑیں گے
.جو آپکو خلائی مخلوق کہے ، اس سے اپ رشتہ داریاں نبھائیں اور ہمیں زندان میں ڈال دیں
جرنل باجوہ صاحب ، بہت خوب
سرداری کی سیٹ ، رحم کی سیٹ نہیں غداروں پر رحم ، مظلوموں کے ساتھ غداری ہے
وزیراعظم عمران خان ایک سول آدمی ہے . اسکی سیٹ جا سکتی تھی مگر عمران خان نے ببانگ دھل لٹیروں کے خلاف ایک واضح پوزیشن لی کیا یہ عمران خان کی ذاتی لڑائی تھی ؟ جنرل باجوہ صاحب ، آپکی پوسٹ کا تقاضا تھا کے اپ سیٹ کی خاطر غداروں کے ساتھ رحم دلی نہ دکھاتے مگر اپنے ٣ سال کی ایکسٹینشن کے لئے غداروں پر رحم کیا اور مظلوموں کے ساتھ غداری کی . اپ اپنے پیش رو آرمی چیفس کی طرح ایک غدار سپاہی ہیں . جرنل باجوہ صاحب ، اپ پاکستان افواج کے لئے سیاہ داغ ہیں . اپ اور اپ جیسے آرمی چیفس کی وجہ سے پاکستان کی عوام مہنگائی کی چکی میں پس رہی ہے . رمضان شریف کی آمد آمد ہے . انکی بد دعائیں عرش پر جائیں گی . نواز شریف جیسا لٹیرا جو لندن کو اپنی محفوظ پناہ گاہ سمجھتا ہے، ممکن ہے اسکی موت اسکو وہاں لے گئی ہو دنیا نے معروف عالم دین علامہ خادم حسین کا جنازہ دیکھا . انکے پیرو کاروں کی طاقت دنیا نے دیکھ لی ہے . چند مہینوں میں طالبان پاکستان میں ہوں گے اور انہیں دونوں ہاتھوں سے قبول کرنے والے لوگ لاکھوں کی تعداد میں امڈ آئیں گے آپکی سپاہ بھی انکے ساتھ ہو گی . جنرلوں کے سر میخوں پر ہوں گے . نا اپ ہوں گے نا آپکے بنائے گئے قانون ہوں گے
جسٹس وقار سیٹھ اور جسٹس آصف سعید کھوسہ صاحب آپلوگوں کی غداری جانتے تھے ، افسوس پاکستانی جاہل عوام کو انکی قدر منزلت کا اندازہ نہ ہو سکا اور انہیں بھلا دیا گیا
تم کسی کھتری انڈیا کی اولاد ہو جو تم ہر وقت پاکستانیوں کو جاہل کہتے ہو .لگتا ہے تم خود بہت بڑے جاہل گنوار ہو جو پاکستانی بھائیوں کو جاہل کہتے ہو .لگتا ہے تیری ماں نے تم کو کسی جاہل یا گھٹیا انسان کی گٹی دےدی ہے . جو ہر وقت پاکستانی عوام پر کسی ہلکے کتے کی طرح بھونکتے ہو

باقی تو آپکی باتیں کچھ حد تک ٹھیک ہونگی لیکن غصہ حد سے زیادہ ہے اور منطق کی بجائے جذباتی تحریر ہے، ہم خود فوج کے اس کردار کے خلاف ہیں لیکن غداری کے فتوے اور طالبان، یہ سب مناسب نہیں۔ پاکستان میں طالبان نہیں آسکتے۔ یہ خواہش ہے،خبر نہیں، عوام میں ابھی بہت شعور ہے

غصہ تو ضرور ہے ، منطق یہ ہے کہ ایک طرف پاکستان کادفاعی بجٹ ١٠ ارب ڈالر جو اب بڑھ کر ١٢ ارب ڈالر ہو چکا ہے . دوسری طرف پاکستان سے اتنی بڑی ١٠ ارب ڈالر کی منی لانڈرنگ . ٹوٹل ہو گیا ٢٠ ارب ڈالر . ٤٤ ارب ڈالر کا ٹوٹل ہمارا بجٹ ہے . ان وجوہات کی بنا پر ہمارے قرضے بڑھ گئے ہیں اور بجٹ کا زیادہ حصہ قرضوں اور سود کو ادائیگی میں چلا جاتا ہے . عوام کے حصے میں رہ گئی افلاس ، مہنگائی اور بے روزگاری . ہر دور میں آرمی شریک اقتدار رہی ہے اور ہے . سوال ان سے پوچھا جائے گا جو ہمیشہ اقتدار میں رہتے ہیں . سوال پوچھنے پر زندان کیوں ؟ غداری پر زندان کیوں نہیں ؟ صاحب ، اپ تو مجھ سے غصہ کا حق بھی چھین رہے ہیں . عجیب المیہ ہے اس منطق سے اپ کیسے رو گردانی کر سکتے ہیں ؟ جو آرمی چیف غداروں کے مفادات کا تحفظ کرے ، وہ غدار ہے کیونکے اس نے حلف پاکستان کے تحفظ کا لیا ہے لوگوں کو برا لگے ، میری بلا سے . یہاں پر بہت سے پارٹیوں کے لوگ ہیں میں کسی کو خوش کرنےکے لئے نہیں لکھتا . ایک تحریر سے ایک بندہ خوش ہوتا ہے ، وہی بندہ دوسری سے ناراض باقی رہے طالبان جو لوگ میری تحریر پڑھتے ہیں وہ جانتے ہیں کا میں طالبان کی آمد کا بہت عرصے سے لکھ رہا ہوں . یہ میری پاکستان کے حالات کو دیکھ کر پیشین گوئی ہے . یہ نظام فطرت اور انسانی تاریخ ہے . ظالموں کے اوپر اس سے بڑے ظالم بھیجے جاتے ہیں
اس منطق پر اپ کے تحفظات جائز ہیں کیونکے یہ میری لانگ ٹرم اسسمینٹ ہے .
آج جو قانون منظور ہوا ہے اس کی رو سے آپ کو دوسال کیلئے جیل بھیجا جاسکتا ہے۔ فورا معافی مانگ لیں یا پھر ضرورت کی اشیا، کپڑے اور اہم دوائیاں ایک بکسے میں رکھ کر گلی کی نکڑ پر آجائیں باقی باتیں ملاقات پر ہونگی

سیاست پی کے والے تھریڈ ڈیلیٹ نہ کریں میں تو سر ہتھیلی پر رکھ کر پھرتا ہوں ویسے بھی کینیڈا والوں کے لئے اس قانون میں ابھی ابہام ہے لوکل سب پھڑے جان گے
ہمیں یہ بات کبھی نہیں بھولنی چاہئے کے پاکستان میں اسطرح کی فوجی رنگ بازی ہر دور میں ہوتی رہی ہے پاکستان کے نامور ادیب جنرلوں کے خلاف لڑتے بھی رہے اور جیل بھی جاتے رہے حبیب جالب صاحب سمیت بیشمار ادیب متعد مرتبہ جیل گئے اور تنگ دستی میں آجتک انکا خاندان ہے گھٹیا عوام نے نا انکی زندگی میں عزت کی اور نا مرنے کے بعد آجکل کے صحافتی طوائفوں اور فوجی صحافی چوہوں کی طرح نہیں

باتیں تُرش مگر ۱۰۰ فیصد درست ہیں۔ میں وثوخ سے تو نہیں کہہ سکتا مگر ایک ذہین اندازے کے مطابق اس فورم پر موجود معزز ممبران جو چاہے کسی پارٹی کے بھی سپورٹر ہو، کی اوسطاً عمر تقریباً ۲۵ سے ۴۰ سال ہے۔ جس نسل نے پاکستان کا بامِ عروج ۵۰اور ۶۰ کے عشرے میں دیکھا ہے، اور اس کے بعد پاکستان کے دو لخت ہونے سے لے کر ضیا کے شوقِ جہاد کا دور جب جسم کوڑوں کی لرزاہٹ پر تھرکتے تھے ، اور باقی ماندہ ملک صلوةِ با جماعت میں مصروف تھا، جب پنجاب کی پگ ایک ایسے کند ذہن، ڈفر اور ذہنی اپاہج کے سر رکھی جا رہی تھی جسے ضیا نے اپنی عمر لگ جانے کی گٹھی دی تھی۔ اور جب پنجاب ذر خرید منڈی بن گیا جہاں زن، زر اور زمین معیارِ عظمت ٹھہرے، اور پھر بہن بھائی کی چُھپن چُھپائی اور پکڑم پکڑ آئی کا عشرے، اور پھر مشرف کے جھوٹے وعدے، اور پھر وہی جاگ پنجابی جگ، سے لے کر سندھ کے باولے کتے اور ایڈز زدہ انسان۔۔۔۔۔۔جو شخص بھی ۵۰ پھلانگ چُکا اور ابھی تک باؤلا نہیں ہوا، وہ شاہ جی ہی کی طرح بولے گا۔ کیونکہ ہر ۵۰ یا اس سے اوپر کے پینڈے کا شخص سے واقف ہے۔de ja vu اس غضب خدا کا کہ کوڑے کے ڈھیر سے اٹھا کر ایک کند ذہن، بودے اور کرپٹ کو لیڈر بنانے والے، جو بھارتیوں کی گود میں جا بیٹھا، کو ۳ بار سزا، معافی اور زر تلافی، کا ناٹک کرنے والے ہمارے جرنیل ہماری زندگ کے ۵۰ سال برباد کر کے اب ہمیں انہی حرام خوروں کی اگلی نسل کا نوالہ بنانے پر تلے ہوئے ہیں۔ بھارتی شرپسندی کا مجھ سے بڑا ناقد کوئی نہیں، لیکن کیا صرف ایٹم بم اس قوم کی اخلاقی گراوٹ ختم کر سکتا ہے۔ کیا سندھ کے باولے کتے اور ایڈز زدہ بچوں پر ایٹم بم چلا دیں۔ دو ٹکے کی سر پھری اور بگڑی ہوئی عورت ہو یا سونے کا چمچہ لے کر بلاوجہ لیڈر بنایا گیا لونڈا، جسے ہمارا جرنیل خود فون کر کے کراچی واقعے کی صفائیاں دے رہا ہو، یا بگڑی رئیس زادی جو ہر چوراہے میں ان جرنیلوں کی ماں بہن ایک کر کے بھی اس لائق سمجھی جائے کہ چلو لندن جانے دو، بیچاری عورت ہے، وہاں جرنیلوں پر تنقید کرنے پر عوام کے لیے سزا کے قانون کی حیثیت دو ٹکے کے کاغذ سے زیادہ نہیں۔

بہت ہی شاندار کمینٹ ، بہت ہی اعلی اس فورم پر جتنے منافق ہیں ، شائد ہی کسی پلیٹ فارم پر ہوں میرے اجداد پاکستان بننے سے پہلے شہداتیں دے چکے تھے جب ١٩٤٦ کے ہندو مسلم فسادات ہوے تھے . اسکے بعد ہجرت اور شہادتوں کا نا ختم ہونے والے سلسلے جو جہاں بیھٹے تھے ، انہیں بیٹھے بیٹھے پاکستان مل گیا . وہ کیا جانیں پاکستان کی قدر و منزلت ؟
****** اور گشتیوں کی اولادیں پاکستان پر مسلط ہیں ، اپنے آپکو اشرفیہ کہلواتی ہیں اور ٧٣ سالوں سے مزے کر رہی ہیں یہ فصلی ***** النسل ایک پارٹی سے دوسری پارٹیوں میں پھدکنے والے **** ، پارلیمنٹس میں قبضہ جما کر بیٹھے ہیں ڈاکٹر قدیر جیسے شاندار انسان اس وقت کو کوستے ہیں جب وہ پاکستان واپس آئے . انکے ساتھ ہونے والا تضحیک آمیز سلوک سب کے سامنے ہے جس ایٹم بم پر ***** النسل پھدکتے ہیں ، کبھی ان سے ہی پوچھ لو وہ کیوں کف افسوس ملتے ہیں ؟ اگر ان میں کوئی بھی اصلی اور نسلی ہوتا تو پاکستان کا یہ حال نہ ہوتا

مجھے یقین ہے کہ جو بھی حلال خور اور باضمیر ہے, وہ جتنا بھی کڑوا بولے، ان حرام خوروں کی طرح ملک کا غدار نہیں ہو سکتا۔ اللہ ان جرنیلوں اور ججوں کو ہدایت دے اور حرام خوروں کا ستیا ناس کرے
باتیں تُرش مگر ۱۰۰ فیصد درست ہیں۔ میں وثوخ سے تو نہیں کہہ سکتا مگر ایک ذہین اندازے کے مطابق اس فورم پر موجود معزز ممبران جو چاہے کسی پارٹی کے بھی سپورٹر ہو، کی اوسطاً عمر تقریباً ۲۵ سے ۴۰ سال ہے۔ جس نسل نے پاکستان کا بامِ عروج ۵۰اور ۶۰ کے عشرے میں دیکھا ہے، اور اس کے بعد پاکستان کے دو لخت ہونے سے لے کر ضیا کے شوقِ جہاد کا دور جب جسم کوڑوں کی لرزاہٹ پر تھرکتے تھے ، اور باقی ماندہ ملک صلوةِ با جماعت میں مصروف تھا، جب پنجاب کی پگ ایک ایسے کند ذہن، ڈفر اور ذہنی اپاہج کے سر رکھی جا رہی تھی جسے ضیا نے اپنی عمر لگ جانے کی گٹھی دی تھی۔ اور جب پنجاب ذر خرید منڈی بن گیا جہاں زن، زر اور زمین معیارِ عظمت ٹھہرے، اور پھر بہن بھائی کی چُھپن چُھپائی اور پکڑم پکڑ آئی کا عشرے، اور پھر مشرف کے جھوٹے وعدے، اور پھر وہی جاگ پنجابی جگ، سے لے کر سندھ کے باولے کتے اور ایڈز زدہ انسان۔۔۔۔۔۔جو شخص بھی ۵۰ پھلانگ چُکا اور ابھی تک باؤلا نہیں ہوا، وہ شاہ جی ہی کی طرح بولے گا۔ کیونکہ ہر ۵۰ یا اس سے اوپر کے پینڈے کا شخص سے واقف ہے۔de ja vu اس غضب خدا کا کہ کوڑے کے ڈھیر سے اٹھا کر ایک کند ذہن، بودے اور کرپٹ کو لیڈر بنانے والے، جو بھارتیوں کی گود میں جا بیٹھا، کو ۳ بار سزا، معافی اور زر تلافی، کا ناٹک کرنے والے ہمارے جرنیل ہماری زندگ کے ۵۰ سال برباد کر کے اب ہمیں انہی حرام خوروں کی اگلی نسل کا نوالہ بنانے پر تلے ہوئے ہیں۔ بھارتی شرپسندی کا مجھ سے بڑا ناقد کوئی نہیں، لیکن کیا صرف ایٹم بم اس قوم کی اخلاقی گراوٹ ختم کر سکتا ہے۔ کیا سندھ کے باولے کتے اور ایڈز زدہ بچوں پر ایٹم بم چلا دیں۔ دو ٹکے کی سر پھری اور بگڑی ہوئی عورت ہو یا سونے کا چمچہ لے کر بلاوجہ لیڈر بنایا گیا لونڈا، جسے ہمارا جرنیل خود فون کر کے کراچی واقعے کی صفائیاں دے رہا ہو، یا بگڑی رئیس زادی جو ہر چوراہے میں ان جرنیلوں کی ماں بہن ایک کر کے بھی اس لائق سمجھی جائے کہ چلو لندن جانے دو، بیچاری عورت ہے، وہاں جرنیلوں پر تنقید کرنے پر عوام کے لیے سزا کے قانون کی حیثیت دو ٹکے کے کاغذ سے زیادہ نہیں۔
نہ صرف خوب کہا بلکہ کہنے کا حق ادا کر دیا ہمہ جہت پڑے شخصیتوں اور پارٹیوں کے چمچے شاید آپکی لکھی تلخ مگر حرف حرف حقیقت سمجھنے اور سہنے کی صلاحیت سے محروم ہیں، بلکہ کر دیے گئے ہیں۔ وطینت کے نام پر فوج کی جعلی محبت کا جو ڈھونگ ایک منصوبہ بندی سے ریاستی وسائل بروئے کار لا کر رچایا جاتا رہا ہے اس ٹرانس سے باہر نکلنا از بس لازم ہو چکا ہے۔ قوم کو جرنیلوں کے تسموں کا اسیر بنایا جاتا ہے اور سادہ لوح لوگ اس نفسیاتی عارضے کو ملک و قوم سے محبت گردانتے ہیں۔ اس منظم کھیل کو سمجھنے اور سمجھانے کی اشد ضرورت ہے وگرنہ رونے کیلئے آنسو بھی مستعار لینا ہوں گے۔
ہمہ جہت پڑے شخصیتوں اور پارٹیوں کے چمچے شاید آپکی لکھی تلخ مگر حرف حرف حقیقت سمجھنے اور سہنے کی صلاحیت سے محروم ہیں، بلکہ کر دیے گئے ہیں۔ وطینت کے نام پر فوج کی جعلی محبت کا جو ڈھونگ ایک منصوبہ بندی سے ریاستی وسائل بروئے کار لا کر رچایا جاتا رہا ہے اس ٹرانس سے باہر نکلنا از بس لازم ہو چکا ہے۔ قوم کو جرنیلوں کے تسموں کا اسیر بنایا جاتا ہے اور سادہ لوح لوگ اس نفسیاتی عارضے کو ملک و قوم سے محبت گردانتے ہیں۔ اس منظم کھیل کو سمجھنے اور سمجھانے کی اشد ضرورت ہے وگرنہ رونے کیلئے آنسو بھی مستعار لینا ہوں گے۔
جب تک آپ جیسے دیدہِ بینا موجود ہیں، اللہ اس ملک پر خیر کرے گا۔ میں نہیں چاہتا کہ ہمارے نوجوان جو اس فورم پر ہیں اور ناقدین پر جذباتی ہو جاتے ہیں، اپنی زندگی کے پچاسویں سال میں ہماری طرح اپنے ارمانوں کا خون ہوتا دیکھیں

ضیا کے شوقِ جہاد کا دور جب جسم کوڑوں کی لرزاہٹ پر تھرکتے تھے
پنجاب کی پگ ایک ایسے کند ذہن، ڈفر اور ذہنی اپاہج کے سر رکھی جا رہی تھی جسے ضیا نے اپنی عمر لگ جانے کی گٹھی دی تھی
پھر بہن بھائی کی چُھپن چُھپائی اور پکڑم پکڑ آئی کا عشرے، اور پھر مشرف کے جھوٹے وعدے،
۔ ۳ بار سزا، معافی اور زر تلافی، کا ناٹک کرنے والے ہمارے جرنیل ہماری زندگ کے ۵۰ سال برباد کر کے اب ہمیں انہی حرام خوروں کی اگلی نسل کا نوالہ بنانے پر تلے ہوئے ہیں۔
آپ نے مذکورہ بالا چار سطروں میں ہماری تاریخ، حال اور مستقبل لکھ دیا۔ اس سادہ اور سیدھے سچ کی کوئی بھی دوسری تاویل دماغی معذوری کی دلیل کے علاوہ کیا ہو سکتی ہے۔
بے شک فوج کا ادارہ دیگر تمام اداروں سے زیادہ منظم ہے اور پاکستان کی تباہی پر خاموش رہنے کی یقینا ان سے پوچھ گچھ ہو گی
. . . . لیکن اگر درستگی کرنی ہے تو عوام میں درستگی کرنا ہو گی کہ فوج بھی تو آخر عوام سے ہی آتی ہے