Advertisement

اگر بائیڈن نے خود کال کرکے اڈے مانگ لئے تو پھر کیا بنے گا؟ گٹر چیمہ

Advertisement
ان سب ڈالروں خوروں کو یہ تکلیف ہے کہ پاکستان کا وزیراعظم انکے باپو امریکہ کو انکار کیسے کر سکتا یے۔۔۔؟

جو اچھا کام ہو وہ خود ہوتا ہے یا فوج کرتی ہے اور جو غلط ہو وہ عمران اور اسکے وزیر کرتے ہیں۔۔۔ عجیب قسم کے منافق اور رذیل لوگوں سے واسطہ ہے۔۔
 
Last edited:
Advertisement
یہ سب حرام خور ماحول اور دباؤ ڈال رہے تھے کے اڈے دے چکے ہیں .... لیکن"بلکل نہیں "
نے Absolutely NOT
انکو اتنا ذہنی صدمہ دیا ہے کے انکو پیمنٹ کرنے والوں نے بھی ڈنڈا دیا ہوا ہے کے یہ کیسی کمپین چلائی ہے ..............
 
Advertisement
عمران خان کا پھر بھی ایک ہی جواب ہو گا کہ نہیں مگر پھر بھی اگر بائیڈن نے اڈے مانگے تو اس کا رابطہ تم سے کروا دیں گے کیونکہ آخر کار تم بھی ایک اڈے کی ہی پیدائش ہو
 
Advertisement
عمران خان کا پھر بھی ایک ہی جواب ہو گا کہ نہیں مگر پھر بھی اگر بائیڈن نے اڈے مانگے تو اس کا رابطہ تم سے کروا دیں گے کیونکہ آخر کار تم بھی ایک اڈے کی ہی پیدائش ہو
اور وہ اڈہ مشہور فحاشی کا اڈہ ہے جہاں کئ یہ پیداوار ہے