Advertisement

اگر آئی ایم ایف نے منی بجٹ ریجکٹ کر دیا تو

اب اس صورتحال کو پاکستان کا دیوالیہ نہ کہا جاۓ تو اور کیا کہا جاۓ . پاکستانی معیشت اس قدر کمزور ہو چکی ہے کہ ہم آئی ایم ایف کے سامنے گھٹنے ٹیک چکے ہیں اور نوبت یہاں تک آ گئی ہے ہماری قانون سازی اب آئی ایم ایف کے ہاتھ آ چکی ہے . آئی ایم ایف اپنی مرضی کے قوانین بنوا رہا ہے . یہ وہ نقطہ ہے جہاں پاکستان کی خودمختاری ختم ہو چکی ہے . پاکستان کی حالت اب اس مقروض کی ہو چکی ہے جو قرض کے بوجھ تلے دب کر اپنا سب کچھ نیلام کروا بیٹھتا ہے . عمران نیازی نے پاکستان کی نیلامی شروع کر دی ہے آج قانون ساز اسمبلی جھک گئی ہے تو کیا کل افواج کو نہیں جھکایا جاۓ گا . اگر آج ہم ایک ارب ڈالر کے قرض کی خاطر ملکی معاشی خود مختاری داو پر لگا سکتے تو کل کیا فوجی بجٹ نہیں کٹے گا دفاع پر کٹوتی نہیں لگے گی .
یہ بات روز روشن کی طرح عیاں ہے کہ آئی ایم ایف کوئی معاشی ٹول نہیں بلکہ سیاسی ٹول ہے . آئی ایم ایف امریکی مفادات کا تحفظ کرتا ہے . پچھلی حکومتوں نے امریکا سے بنا کر رکھی اور آئی ایم ایف مہربان رہا . عمران نیازی نے صرف و صرف اپنی بد زبانی سے امریکا کو اپنا دشمن بنا لیا . عمران نیازی ابسولوٹلی ناٹ کے نعرے لگاتا رہا اور چین کی آڑ میں امریکا سے بگاڑتا رہا. عمران نیازی نہ تو چین کو اپنا دوست بنا پایا اور نہ ہی امریکا تعلقات برقرار رکھ پایا . ایسے میں جب امریکا پاکستان سے ناراض ہے اور پاکستان معاشی تباہی کے شکنجے میں پھنس چکا ہے کیا آئی ایم ایف راضی ہو گا ؟ ایسا ہونا مشکل ہے . آئی ایم ایف پاکستان کو ٹرک کی بتی کے پیچھے لگا کر رکھے گا اور مزید سخت اقدامات کرنے پر مجبور کرے گا جس سے ملک میں مہنگائی اور بیروزگاری میں اضافہ ہو جس کے نتیجے میں ملکی سالمیت خطرے میں پڑ جاۓ
جتنے ترلے آئی ایم ایف کو منانے کے لیے عمران نیازی لے رہا ہے اگر اپنی زبان کنٹرول میں رکھتا تو یہ دن نہ دیکھنا پڑتا . ایک طرف پاکستان اپنی خودمختاری کا سودا کر رہا ہے اور عوام کو مہنگائی میں برباد کر رہا ہے جب کہ دوسری طرف امریکا کے ساتھ تاریخی تعلقات تھے جنھیں قائم رکھنا تھا . ایسے میں جب پاکستان کا اعلیٰ ترین ایوارڈ یافتہ سنٹر بائیڈن امریکا کا صدر ہے پاکستان کے امریکا کے ساتھ مظبوط تعلقات ہونے چاہیں تھے جو عمران نیازی کی بد زبانی کی نظر ہو گۓ . عمران نیازی نے طالبان کی محبت میں امریکا سے تعلقات بگاڑے اور اب طالبان نے پاکستان میں دہشت گردی کی نئی لہر پیدا کر دی ہے . پاکستان کے لیے بہتر یہ ہی تھا کہ وہ امریکا کا اتحادی رہتا اور طالبان کو گلے لگانے کی کوشش نہ کرتا . اب دونو طرف سے پاکستان نقصان اٹھا رہا ہے . امریکا کی وجہ سے معیشت تباہ اور طالبان کی وجہ سے امن تباہ . عمران نیازی کا ہر قدم اس ملک کی تباہی کا سبب بنا ہے آج اگر یہ پارلیمنٹ آئی ایم ایف کو سربسجود ہو گئی ہے تو کل دفاع بھی آئی ایم ایف کے ہاتھ چلا جاۓ گا اور یہودی اپنے پسندیدہ طریقے سے روس کی طرح پاکستان کو قصہ تمام کریں گے
​
 
Advertisement
New-Project-5-2.jpg
 
اس سے پہلے پاکستان فاٹف کے آگے بھی اپنی خودمختاری پیش کرچکا ہے اور انہوں نے خوب ٹھوک بجا کر آئی ایم ایف کے حوالے کردی ، آئی ایم ایف اتنی پھٹی ہوئی خودمختاری ضرور لے لے گا مگر اگر اس نے دوسرے دن ہی ریجیکٹ کردی تو ​
 
Advertisement
Lol masla agar dukandaron se tax mango to rone beth jatay hain tajiron se tax mango to wo rone beth jatay hain.. Aur jab indirect tax lagta hai to sab rone beth jatay hain. Agar businessmen aur dukaandaar hee apna income tax poora poora den to tax masail hee khatam ho jayen. Lekin jahan away ka aawa bigra ho to phir imf ke kadmon mein hee jagah milti he
 
Advertisement
ایف بی آر کے سابق چیئرمین شبرزیدی نے سماء سے بات کرتےہوئے بتایا کہ امکان تھا کہ ادویات اور اسٹیشنری کے سامان پر سیلز ٹیکس لگے گا تاہم ایسا نہ ہوا،صرف خام مال پر سیلز ٹیکس لگایا گیا ہے اور ریفنڈ کی اجازت دی گئی ہے،ضروری اشیاء پر ٹیکس نہیں لگایا گیا ہے اور شوکت ترین درست بات کہہ رہے ہیں

اب اس صورتحال کو پاکستان کا دیوالیہ نہ کہا جاۓ تو اور کیا کہا جاۓ . پاکستانی معیشت اس قدر کمزور ہو چکی ہے کہ ہم آئی ایم ایف کے سامنے گھٹنے ٹیک چکے ہیں اور نوبت یہاں تک آ گئی ہے ہماری قانون سازی اب آئی ایم ایف کے ہاتھ آ چکی ہے . آئی ایم ایف اپنی مرضی کے قوانین بنوا رہا ہے . یہ وہ نقطہ ہے جہاں پاکستان کی خودمختاری ختم ہو چکی ہے . پاکستان کی حالت اب اس مقروض کی ہو چکی ہے جو قرض کے بوجھ تلے دب کر اپنا سب کچھ نیلام کروا بیٹھتا ہے . عمران نیازی نے پاکستان کی نیلامی شروع کر دی ہے آج قانون ساز اسمبلی جھک گئی ہے تو کیا کل افواج کو نہیں جھکایا جاۓ گا . اگر آج ہم ایک ارب ڈالر کے قرض کی خاطر ملکی معاشی خود مختاری داو پر لگا سکتے تو کل کیا فوجی بجٹ نہیں کٹے گا دفاع پر کٹوتی نہیں لگے گی .
یہ بات روز روشن کی طرح عیاں ہے کہ آئی ایم ایف کوئی معاشی ٹول نہیں بلکہ سیاسی ٹول ہے . آئی ایم ایف امریکی مفادات کا تحفظ کرتا ہے . پچھلی حکومتوں نے امریکا سے بنا کر رکھی اور آئی ایم ایف مہربان رہا . عمران نیازی نے صرف و صرف اپنی بد زبانی سے امریکا کو اپنا دشمن بنا لیا . عمران نیازی ابسولوٹلی ناٹ کے نعرے لگاتا رہا اور چین کی آڑ میں امریکا سے بگاڑتا رہا. عمران نیازی نہ تو چین کو اپنا دوست بنا پایا اور نہ ہی امریکا تعلقات برقرار رکھ پایا . ایسے میں جب امریکا پاکستان سے ناراض ہے اور پاکستان معاشی تباہی کے شکنجے میں پھنس چکا ہے کیا آئی ایم ایف راضی ہو گا ؟ ایسا ہونا مشکل ہے . آئی ایم ایف پاکستان کو ٹرک کی بتی کے پیچھے لگا کر رکھے گا اور مزید سخت اقدامات کرنے پر مجبور کرے گا جس سے ملک میں مہنگائی اور بیروزگاری میں اضافہ ہو جس کے نتیجے میں ملکی سالمیت خطرے میں پڑ جاۓ
جتنے ترلے آئی ایم ایف کو منانے کے لیے عمران نیازی لے رہا ہے اگر اپنی زبان کنٹرول میں رکھتا تو یہ دن نہ دیکھنا پڑتا . ایک طرف پاکستان اپنی خودمختاری کا سودا کر رہا ہے اور عوام کو مہنگائی میں برباد کر رہا ہے جب کہ دوسری طرف امریکا کے ساتھ تاریخی تعلقات تھے جنھیں قائم رکھنا تھا . ایسے میں جب پاکستان کا اعلیٰ ترین ایوارڈ یافتہ سنٹر بائیڈن امریکا کا صدر ہے پاکستان کے امریکا کے ساتھ مظبوط تعلقات ہونے چاہیں تھے جو عمران نیازی کی بد زبانی کی نظر ہو گۓ . عمران نیازی نے طالبان کی محبت میں امریکا سے تعلقات بگاڑے اور اب طالبان نے پاکستان میں دہشت گردی کی نئی لہر پیدا کر دی ہے . پاکستان کے لیے بہتر یہ ہی تھا کہ وہ امریکا کا اتحادی رہتا اور طالبان کو گلے لگانے کی کوشش نہ کرتا . اب دونو طرف سے پاکستان نقصان اٹھا رہا ہے . امریکا کی وجہ سے معیشت تباہ اور طالبان کی وجہ سے امن تباہ . عمران نیازی کا ہر قدم اس ملک کی تباہی کا سبب بنا ہے آج اگر یہ پارلیمنٹ آئی ایم ایف کو سربسجود ہو گئی ہے تو کل دفاع بھی آئی ایم ایف کے ہاتھ چلا جاۓ گا اور یہودی اپنے پسندیدہ طریقے سے روس کی طرح پاکستان کو قصہ تمام کریں گے
​
Khotay Patwari look at this
BE0E84AF-EEB3-4965-BA4A-F48CA38ECF74.jpeg
6AB12A1B-4F7D-4070-A8B3-55EEDE9BE6DD.png
 
Advertisement
اس سے پہلے پاکستان فاٹف کے آگے بھی اپنی خودمختاری پیش کرچکا ہے اور انہوں نے خوب ٹھوک بجا کر آئی ایم ایف کے حوالے کردی ، آئی ایم ایف اتنی پھٹی ہوئی خودمختاری ضرور لے لے گا مگر اگر اس نے دوسرے دن ہی ریجیکٹ کردی تو ​
96B0788F-80FA-4D24-A3B7-9CBD77FD4375.jpeg
BC80F722-49BE-4ABF-84E8-73F73D2C812F.jpeg