Advertisement

اکرم شیخ کی سائبر کرائم کو درخواست

اکرم شیخ نے سوشل میڈیا پر اپنے خلاف شریف فیملی کے کیس کے متعلق بےبنیاد خبریں پھیلانے والوں کے خلاف سائبر کرائم کو درخواست ​

C1eZe0_WEAAiBnp.jpg


C1eZe1AXAAA4PWu.jpg


C1eZe1VXAAAnk9l.jpg


C1eZe1BXcAInEWH.jpg
 
Advertisement
یہ تو اب بچوں کی طرح روندی روندی کرنے پہ آ گئے ہیں. بیان نہیں دیا تو کہہ دو کہ نہیں دیا. سوشل میڈیا کو پھانسی ضرور لگوانی ہے؟
 
ایم حفیظ تم کب درخواست دے رہے ہو سائبر کرائم میں؟؟؟
تمھاری بھی تو انصافی روز کتوں والی کر کے گھر تک چھوڑ کے آتے ہیں
 
ایم حفیظ تم کب درخواست دے رہے ہو سائبر کرائم میں؟؟؟
تمھاری بھی تو انصافی روز کتوں والی کر کے گھر تک چھوڑ کے آتے ہیں

. Gali Gali mein shor hai ganjjjjja shair chor hai. Raqam barrao ganj Sharif bikao patwaries tumare saath hai .
 
ایم حفیظ تم کب درخواست دے رہے ہو سائبر کرائم میں؟؟؟
تمھاری بھی تو انصافی روز کتوں والی کر کے گھر تک چھوڑ کے آتے ہیں

مطلب انصافیوں والی
 
یہ تو اب بچوں کی طرح روندی روندی کرنے پہ آ گئے ہیں. بیان نہیں دیا تو کہہ دو کہ نہیں دیا. سوشل میڈیا کو پھانسی ضرور لگوانی ہے؟

اب جھوٹا پراپیگنڈا کرنے پر اتنی آسانی سے جان چھوٹنے والی نہیں
 
Advertisement
اب جھوٹا پراپیگنڈا کرنے پر اتنی آسانی سے جان چھوٹنے والی نہیں

سوشل میڈیا والوں کے پاس صحافیوں وکیلوں پولیس اور ایجنسیز کی طرح وسائل اور مہارت نہیں ہوتی. سوشل میڈیا کی معلومات میں ہمیشہ اونچ نیچ ہوتی رہے گی
 
اسکی لو لگتا ہے کیس سے نکالے جانے پر غم ہو گیا ہے ،،، یہ وکیل کم اور شریف خاندان کا نوکر زیادہ لگ رہا ہے