Advertisement

اکبر ایس بابر پارٹی کیساتھ کھڑے ہیں یاانکے پیچھے کوئی کھڑا ہے؟ چیف جسٹس

تحریک انصاف کی وکلا ٹیم سپریم کورٹ سے ایک دن کا وقت لینے میں کامیاب، سینئر وکیلوں کو کھڑا کرینگے تو بات شاید بن جائے۔۔!!

الیکشن کمیشن کے وکیل کے دلائل مکمل

چلیں آئیئے خان صاحب، آپ کل شروع کرنا پسند کریں گے؟ یا آج آپ کی مرضی ہے، چیف جسٹس قاضی فائز عیسیٰ کا استفسار

الیکشن ہونا چاہیے، قاضی فائز عیسیٰ کے ریمارکس

آپ بتائیں ٹائم ؟ کل کتنے بجے سماعت رکھیں، قاضی فائز عیسیٰ کا استفسار

نہیں آپ بتائیں ، وکیل حامد خان

آپ فاونڈنگ ممبر ہیں تو پھر پی ٹی آئی کو نشان نا ملا تو آپ کو بھی نقصان نہیں ہو گا ؟ اکبر ایس بابر کے وکیل سے چیف جسٹس قاضی فائز عیسیٰ اور جسٹس محمد علی مظہر کا استفسار

کبر ایس بابر اتنے عرصے سے تحریک انصاف کو تنگ کیوں کر رہے ہیں؟ چیف جسٹس قاضی فائز عیسیٰ

پی ٹی آئی کسی کو زبردستی تو الیکشن نہیں لڑوا سکتی،کیا صرف اس بنیاد پر انتخابات کالعدم قرار دے دیں، پی ٹی آئی کو انتخابی نشان نہ ملا تو کیا اکبر ایس بابر کو نقصان نہیں ہوگا؟ چیف جسٹس

اکبر ایس بابر خود پی ٹی آئی کےخلاف کھڑے ہیں یا انکے پیچھے کوئی کھڑا ہے؟ چیف جسٹس
​
 
Last edited:
Advertisement
Advertisement
Advertisement
Advertisement