- Joined
- Mar 1, 2023
- Posts
- 6,997
- Reaction score
- 6,215
- Points
- 168
میرے، میری بیوی کے پنشن اکاؤنٹ، بہن کا پنشن اکاؤنٹ، ملازم پیشہ بھائی کا ذاتی اکاؤنٹ، بیٹے، بیٹی اور بہو کے اکاؤنٹس تین ماہ سے بغیر کوئی وجہ بتائے بند ہیں۔ بینک کہتے ہیں اوپر سے آرڈر ہے، نہیں بتا سکتے کیوں بند کیے گئے۔ ان تمام اکاؤنٹس میں رقم اتنی کم تھی کہ شرمندگی سے نہیں بتاتے کہ کیوں بند کیے گئے تھے۔ میرے نزدیک اوپر صرف اللہ ہی کی ذات ہے، اور میں اور میرا پورا خاندان بھی صرف اسی ذاتِ باری سے اپنی امیدیں وابستہ کیے ہوئے ہیں۔
Loading X post…
Open original post on X- Featured Thumbs
- https://i.ibb.co/zDGYY1w/Orya-Maqbool-Jan-3.jpg





