Advertisement

اڈیالہ جیل میں جج ابولحسنات کے خان صاحب زندہ باد کے ریمارکس

اڈیالہ جیل میں جج ابولحسنات کے خان صاحب زندہ باد کے ریمارکس

اس کیس میں سپریم کورٹ کہہ چکی جرم بنتا ہی نہیں ہے، سلمان صفدر

سپریم کورٹ نے کہا ضمانت کے فیصلے میں دی گئی آبزرویشنز سے ٹرائل کورٹ متاثر نہ ہو، یہ بھی آرڈر کیا کہ
expeditiously
ٹرائل کو چلایا جائے،
expeditious
کا مطلب ڈکشنری میں دیکھ لیں، جج ابو الحسنات محمد ذوالقرنین

یہ expeditious
کا مطلب کیا ہوتا ہے، یہ شاہ محمود قریشی ہی بتا سکتے ہیں، ان کی انگریزی اچھی ہے، سلمان صفدر

لفظ
expeditious
کا مطلب ہوتا ہے کسی کام کو جلدی اور صحیح کرنا، عمران خان کا جواب

دیکھا۔۔۔ جلدی۔۔۔ خان صاحب نے ٹھیک بتایا ہے، خان صاحب زندہ باد، جج ابو الحسنات کا با آواز بلند ریمارکس، کمرہ عدالت میں قہقہے
​
 
Advertisement