اپوزیشن کیوں نہیں چاہتی کہ یہ حکومت 2023 تک قائم رہے؟ کیونکہ؛ - اگر ایسا ہوا تو ملک کسی مغربی طاقت کا غلام نہیں بنے گا. - اگر ایسا ہوا تو ملک ترقی و خوشحالی کی طرف گامزن ہو جاۓ گا. فیکٹس اینڈ فگرز کے ساتھ کچھ تفصیلات
- اگر ایسا ہوا تو 2023 تک پاکستان کی ٹیکس آمدنی 8 ہزار ارب روپے تک پہنچ جاۓ گی. سوچیں جو حکومت اپنے ٹارگٹ سے صرف 270 ارب زائد وصول کرنے پر عوام کو پیٹرول اور بجلی کی قیمتوں میں ریلیف دے سکتی ہے، وہ ریکارڈ ٹیکس کلیکشن کی صورت میں کتنا ریلیف دے گی.
- اگر ایسا ہوا تو 2023 تک ٹیکنالوجی/ آئی ٹی برآمدات 4 سے 5 بلین ڈالر تک پہنچ جائیں گی، جس سے ملک میں innovation and technology کا ایک انقلاب آئے گا اور نوجوانوں کو روزگار ملے گا
there is a long list, overseas/e-voting, corruption cases, welfare programs, reforms etc, and the opposition knows it's a NOW or NEVER situation for them. and we know its NEVER EVER for them
The sales tax and direct taxes have also increased significantly. (bear in mind GST on petrol are ZERO) Plus current govt has disbursed more refunds than any other previous govt.