Advertisement

اپوزیشن میں کوئی لیڈر نہیں جو۔۔۔ایمپائر چاہیں گے کہ میچ پورا ہو،اعجاز اعوان

Advertisement
سارا پنڈ وی مر جاوے نوازے میراثی نے فیر وی نئی بننا
کوئی نیا ہی سیٹ اپ آئے گا نئے چہرے نئے لوگ آئیں گے اس کے علاوہ کوئی صورت نہیں اگر کسی بھی صورت موجودہ سیٹ اپ گرانا پڑے ان جرنیلوں کو
 
Advertisement

ٹوکرے روزآنہ رات کو حکومت گر جانے کی حسرت اور ارمان دل میں لے کر سوتے ہیں اور صبح اٹھ کر پھر سے جوتے کھانا شروع ہو جاتے ہیں تاوقتکہ دوبارہ دیپ جلنے کا وقت ہو جائے
​
 

کسی نے پوچھا " میاں صاحب ، جنید تو کیا ، عامر لیاقت کی تیسری شادی ہو چکی ،بل گیٹس بھی پاکستان آ گیا ، خاقان کی پینٹ بھی لنڈے سے مل گئ اب تو بختاور کا بیٹا بھی آ گیا . فضل الرحمن کونسلر کا الیکشن بھی جیت گیا ، پاکستان واپسی کا کوئی ارادہ ؟ " میاں صاحب کا دلیرانہ جواب " ابسولوٹلی ناٹ "​