Advertisement

اپوزیشن لیڈر کا تقرر ہم نے نہیں کرنا:رانا ثناءاللہ

زراعت، مینوفیکچرنگ خسارے میں ہے، کمپنیاں ملک چھوڑ رہی ہیں۔ مصطفیٰ نواز

ملک آگے بڑھ رہا ہے، یہ آپ کا مؤقف ہے، رانا ثنا

یہ ہمارا مؤقف نہیں ڈیٹا ہے، برآمدات کم، ٹیکسٹائل ملز بند ہو رہی ہیں، بیروزگاری کی شرح سب سے زیادہ ہے۔ مصطفیٰ نواز

ہمارا اور آپ کا ڈیٹا مختلف ہے۔ رانا ثنا
Loading X post…
Open original post on X

آپ نے ابھی تک سینیٹ، قومی اسمبلی کے اپوزیشن لیڈر نہیں بنائے، پھر کہتے ہیں بات نہیں کرتے۔ مصطفیٰ نواز کھوکھر

وہ حکومت نے نہیں، اسپیکر نے کرنا ہے۔ رانا ثنا اللہ

اسپیکر کا تعلق کس جماعت سے ہے، ہدایات کہاں سے لیتے ہیں؟ مصطفیٰ نواز کھوکھر
Loading X post…
Open original post on X

جب نواز شریف لاہور جیل میں قید تھے، بلاول نے ملاقات کی خواہش ظاہر کی! وفد کے ساتھ پہنچے اور ایک گھنٹہ سیاسی بات چیت ہوئی۔ عینی شاہد مصطفیٰ نواز کھوکھ
Loading X post…
Open original post on X
Loading X post…
Open original post on X

"یہ 11 مارچ 2019 کی خبریں ہیں، جن کے مطابق کوٹ لکھپت جیل میں قید نواز شریف صاحب سے بلاول بھٹو صاحب کی وفد سمیت ملاقات، سیاسی صورتحال پر بھی گفتگو۔ ایک خبر 9 مارچ 2019 کی ہے جس میں اس وقت کی پنجاب حکومت کے ترجمان شہباز گل نے میڈیا کو بتایا کہ ہمیں اس ملاقات پر کوئی اعتراض نہیں اور یہ ملاقات کروا دی جائے گی، پھر یہ ملاقات ہو بھی گئی"۔ اطہر کاظمی
Loading X post…
Open original post on X
​
 
Last edited by a moderator:
یہ لوگ تو اپنی مرضی سے اپنی بیوی کیساتھ عین غین نہیں کرسکتے ۔۔ اسکے لیے بھی عاصم خنزیر سے اجازت لینی ہوتی ہے