دو دن قبل سرکاری پروسیکوٹر نے اسلام آباد ہائی کورٹ میں انکشاف کیا کہ زرداری کے ایک کرپشن کیس کا اصل ریکارڈ ماضی میں لاہور ہائیکورٹ سے سپریم کورٹ منتقلی کے دوران غائب ہوگیا۔ اس لئے عدالت سے استدعا ہے کہ اصل ریکارڈ ملنے تک کیس کو لٹکا دیں یا پورے کیس کو ہی داخل دفتر کر دیں سرکاری پروسیکوٹر اگر چاہتا تو ملک کی دو بڑی عدالتوں کے درمیان ایک ہائی پروفائیل سیاسی شخصیت کے کرپشن کیس کا اصل ریکارڈ غائب ہونے پر اس وقت کے عدالتی رجسٹراررز کے خلاف مقدمہ بنانے کی استدعا کرتا۔ مگر اس نے بڑے عدالتی سکینڈل پر دو ہومیوپیتھی قسم کے فیصلے مانگ لیے۔ پیزا رپبلک
مزے کی بات یہ ہے کہ ملک کے چھوٹے چھوٹے مرغی چوروں کے مقدمات کا اصل عدالتی ریکارڈ کبھی گم نہیں ہوتا۔ نہ ہی بڑی بڑی طاقتور شخصیات پر قائم مقدمات کا ریکارڈ عدالتی یا نیب کی تحویل سے کبھی غائب ہو پایا ہے۔ یہ انوکھا کارنامہ صرف زرداری پر قائم کرپشن کیسز میں ملتا ہے۔ اپنے خلاف قائم کرپشن مقدمات کا اصل ریکارڈ ہی چوری یا غائب کروا کر عدالتی ریلیف لینے کا یہ انوکھا طریقہ ایجاد کرنے پر زرداری نوبیل انعام کے مستحق ہیں۔ ایک زرداری سب پہ بھاری
پاکستانی سیاسی مافیاز کا عدالتی سزا سے بچنے کیلئے طریقہ واردات جن کیسز میں قانون کے تحت سزا ہو سکتی ہو ان کا اصل ریکارڈ غائب کر دو یا جلا دو جن کیسز میں قانون کی پکڑ سے بچ سکتے ہو یا بری ہونے کا امکان موجود ہو ان کو سیاسی طور پر بطور سرخرو کارڈ استعمال کرو اور جن کیسز میں یہ تمام مافیائی ہتھکنڈے فیل ہو جائیں وہاں جرنیلوں اور ججز پر حملے کر کے مظلومیت و سیاسی شہادت والا کارڈ میڈیا کے ذریعہ کھیلو
دو دن قبل سرکاری پروسیکوٹر نے اسلام آباد ہائی کورٹ میں انکشاف کیا کہ زرداری کے ایک کرپشن کیس کا اصل ریکارڈ ماضی میں لاہور ہائیکورٹ سے سپریم کورٹ منتقلی کے دوران غائب ہوگیا۔ اس لئے عدالت سے استدعا ہے کہ اصل ریکارڈ ملنے تک کیس کو لٹکا دیں یا پورے کیس کو ہی داخل دفتر کر دیں سرکاری پروسیکوٹر اگر چاہتا تو ملک کی دو بڑی عدالتوں کے درمیان ایک ہائی پروفائیل سیاسی شخصیت کے کرپشن کیس کا اصل ریکارڈ غائب ہونے پر اس وقت کے عدالتی رجسٹراررز کے خلاف مقدمہ بنانے کی استدعا کرتا۔ مگر اس نے بڑے عدالتی سکینڈل پر دو ہومیوپیتھی قسم کے فیصلے مانگ لیے۔ پیزا رپبلک
مزے کی بات یہ ہے کہ ملک کے چھوٹے چھوٹے مرغی چوروں کے مقدمات کا اصل عدالتی ریکارڈ کبھی گم نہیں ہوتا۔ نہ ہی بڑی بڑی طاقتور شخصیات پر قائم مقدمات کا ریکارڈ عدالتی یا نیب کی تحویل سے کبھی غائب ہو پایا ہے۔ یہ انوکھا کارنامہ صرف زرداری پر قائم کرپشن کیسز میں ملتا ہے۔ اپنے خلاف قائم کرپشن مقدمات کا اصل ریکارڈ ہی چوری یا غائب کروا کر عدالتی ریلیف لینے کا یہ انوکھا طریقہ ایجاد کرنے پر زرداری نوبیل انعام کے مستحق ہیں۔ ایک زرداری سب پہ بھاری
فوج اگر سرحدوں کا دفاع نہیں کر رہی تو اس محکمہ کو بند کر دیں عدلیہ اگر انصاف فراہم نہیں کر رہی تو اس ادارہ کو بند کر دیں اسی طرح جہاں جہاں بھی نااہلی و نالائقی عروج پر ہے ان اداروں و محکموں کو بند نہ کرنا ملک پر مزید بوجھ ڈالنے کے برابر ہے