Advertisement

اپنے ہی کرپشن کیسز کا ریکارڈ چوری کرنے پر زرداری کو نوبیل انعام ملنا چاہئے

دو دن قبل سرکاری پروسیکوٹر نے اسلام آباد ہائی کورٹ میں انکشاف کیا کہ زرداری کے ایک کرپشن کیس کا اصل ریکارڈ ماضی میں لاہور ہائیکورٹ سے سپریم کورٹ منتقلی کے دوران غائب ہوگیا۔ اس لئے عدالت سے استدعا ہے کہ اصل ریکارڈ ملنے تک کیس کو لٹکا دیں یا پورے کیس کو ہی داخل دفتر کر دیں

سرکاری پروسیکوٹر اگر چاہتا تو ملک کی دو بڑی عدالتوں کے درمیان ایک ہائی پروفائیل سیاسی شخصیت کے کرپشن کیس کا اصل ریکارڈ غائب ہونے پر اس وقت کے عدالتی رجسٹراررز کے خلاف مقدمہ بنانے کی استدعا کرتا۔ مگر اس نے بڑے عدالتی سکینڈل پر دو ہومیوپیتھی قسم کے فیصلے مانگ لیے۔ پیزا رپبلک

مزے کی بات یہ ہے کہ ملک کے چھوٹے چھوٹے مرغی چوروں کے مقدمات کا اصل عدالتی ریکارڈ کبھی گم نہیں ہوتا۔ نہ ہی بڑی بڑی طاقتور شخصیات پر قائم مقدمات کا ریکارڈ عدالتی یا نیب کی تحویل سے کبھی غائب ہو پایا ہے۔ یہ انوکھا کارنامہ صرف زرداری پر قائم کرپشن کیسز میں ملتا ہے۔ اپنے خلاف قائم کرپشن مقدمات کا اصل ریکارڈ ہی چوری یا غائب کروا کر عدالتی ریلیف لینے کا یہ انوکھا طریقہ ایجاد کرنے پر زرداری نوبیل انعام کے مستحق ہیں۔ ایک زرداری سب پہ بھاری
zardari-zardari-laughing.gif
The Sane Citizen X Oppostion Is Mafia zaheer2003 Raiwind-Destroyer miafridi shujauddin Dastgir khan19 Siberite Rajarawal111 Resilient Bubber Shair desan ranaji
 
Advertisement

اپنے ہی کرپشن کیسز کا ریکارڈ چوری کرنے پر زرداری کو نوبیل انعام ملنا چاہئے​

ساتھ میں ٹکٹکی پر لگا کر سو کوڑے بھی ​
پاکستانی سیاسی مافیاز کا عدالتی سزا سے بچنے کیلئے طریقہ واردات
جن کیسز میں قانون کے تحت سزا ہو سکتی ہو ان کا اصل ریکارڈ غائب کر دو یا جلا دو

جن کیسز میں قانون کی پکڑ سے بچ سکتے ہو یا بری ہونے کا امکان موجود ہو ان کو سیاسی طور پر بطور سرخرو کارڈ استعمال کرو

اور جن کیسز میں یہ تمام مافیائی ہتھکنڈے فیل ہو جائیں وہاں جرنیلوں اور ججز پر حملے کر کے مظلومیت و سیاسی شہادت والا کارڈ میڈیا کے ذریعہ کھیلو
3D9F67D6-30FB-4D1C-8C5A-54BB56B1A741.jpeg
 
Advertisement
دو دن قبل سرکاری پروسیکوٹر نے اسلام آباد ہائی کورٹ میں انکشاف کیا کہ زرداری کے ایک کرپشن کیس کا اصل ریکارڈ ماضی میں لاہور ہائیکورٹ سے سپریم کورٹ منتقلی کے دوران غائب ہوگیا۔ اس لئے عدالت سے استدعا ہے کہ اصل ریکارڈ ملنے تک کیس کو لٹکا دیں یا پورے کیس کو ہی داخل دفتر کر دیں

سرکاری پروسیکوٹر اگر چاہتا تو ملک کی دو بڑی عدالتوں کے درمیان ایک ہائی پروفائیل سیاسی شخصیت کے کرپشن کیس کا اصل ریکارڈ غائب ہونے پر اس وقت کے عدالتی رجسٹراررز کے خلاف مقدمہ بنانے کی استدعا کرتا۔ مگر اس نے بڑے عدالتی سکینڈل پر دو ہومیوپیتھی قسم کے فیصلے مانگ لیے۔ پیزا رپبلک

مزے کی بات یہ ہے کہ ملک کے چھوٹے چھوٹے مرغی چوروں کے مقدمات کا اصل عدالتی ریکارڈ کبھی گم نہیں ہوتا۔ نہ ہی بڑی بڑی طاقتور شخصیات پر قائم مقدمات کا ریکارڈ عدالتی یا نیب کی تحویل سے کبھی غائب ہو پایا ہے۔ یہ انوکھا کارنامہ صرف زرداری پر قائم کرپشن کیسز میں ملتا ہے۔ اپنے خلاف قائم کرپشن مقدمات کا اصل ریکارڈ ہی چوری یا غائب کروا کر عدالتی ریلیف لینے کا یہ انوکھا طریقہ ایجاد کرنے پر زرداری نوبیل انعام کے مستحق ہیں۔ ایک زرداری سب پہ بھاری
zardari-zardari-laughing.gif
The Sane Citizen X Oppostion Is Mafia zaheer2003 Raiwind-Destroyer miafridi shujauddin Dastgir khan19 Siberite Rajarawal111 Resilient Bubber Shair desan ranaji
جس مُلک میں ہر چیز بکتی ہو وہاں اداروں کے تحویل سے ثبوت چُرانا کوئی بڑی بات نہیں
 
فوج اگر سرحدوں کا دفاع نہیں کر رہی تو اس محکمہ کو بند کر دیں
عدلیہ اگر انصاف فراہم نہیں کر رہی تو اس ادارہ کو بند کر دیں
اسی طرح جہاں جہاں بھی نااہلی و نالائقی عروج پر ہے ان اداروں و محکموں کو بند نہ کرنا ملک پر مزید بوجھ ڈالنے کے برابر ہے
 
Sirf band in MC ko ulta latkayain.
 
NOBLE ANAM SIRF OR SIRF PAKISTAN JUDICIARY (INTERNATIONAL RANKING 130) KO MILANA CHAHIA JIN K FAISALAY MAHFOOZ HAIN AUR MUJRAM MAFROOR HAIN !!!
 
Advertisement