Advertisement

اپنے ہی دوستوں سے ملاقات ہو گئی

x9927_59621490.jpg.pagespeed.ic.gID9eHoTzu.jpg
 
اب تو ایسے سچ پڑھنا اور دیکھنا ایسا روز کا معمول ہے کے ہم سن سن کر بے حس ہو گئے ہیں پہلی غلطی پر پکڑ کی ہوتی پہلی زیادتی پر جو اس کا حق بنتا تھا احتجاج کیا ہوتا تو ان ہالوں نہ ہوتے .ن لیگ کے دوستوں سے گزارش ہےان کا زیادہ فرض بنتا ہے اس اذیت سےخلق خدا کو نجات دلائیں کیونکہ یہ حکومت انھیں سزاوار ٹھہراتی ہے اس لوٹ مار کے اختیار کاوہ ہمیں یہاں جس روشن پاکستان کی جھلکیا ن دکھاتےتھے کیا ان کو اب یہ یقین باقی ہے کے ان کو روشنی کی ایک کرن بھی اس حکومت کے اختتام تک نصیب ہو گی باقی لوگ جنہوں نے ان کو ووٹ نہیں دیا وہ تو جائز اس سزا کے حقدار ہوں گے ان کی نظر میں .کچھ اپنے وفاداروں کا ہی خیال کر لیں.