- Joined
- Feb 19, 2014
- Posts
- 36,292
- Reaction score
- 42,080
- Points
- 218
الیکشن کمیشن کی ہدایت پر تمام ووٹروں کی حلقہ جات (قومی اسمبلی اور صوبائی اسمبلی) سے متعلق معلومات 8300 پر فراہم کر دی گئی ہیں۔اب ووٹرز مندرجہ ذیل معلومات 8300 ر ایس ایم ایس کرکے غحاصل کی جاسکیں گی -
1.شماریاتی بلاک کوڈ
2.انتخابی فہرست میں سلسلہ نمبر
3.گھرانہ نمبر
4.قومی اسمبلی کا حلقہ نمبر و ضلع کا نام
5.صوبائی اسمبلی کا حلقہ نمبر و ضلع کا نام
6.انتخابی علاقے کا نام
1.شماریاتی بلاک کوڈ
2.انتخابی فہرست میں سلسلہ نمبر
3.گھرانہ نمبر
4.قومی اسمبلی کا حلقہ نمبر و ضلع کا نام
5.صوبائی اسمبلی کا حلقہ نمبر و ضلع کا نام
6.انتخابی علاقے کا نام
Loading X post…
Open original post on XLoading X post…
Open original post on X





