Advertisement

اپنے والدین کو گالیاں مت دلوائیں


wpid-c540243ad51.jpeg



اولاد ماں باپ کو گالی نہ دے (یعنی گالی نہ دلوائے)​

سیدنا عبداللہ بن عمرو رضی اللہ عنہما نے کہا کہ نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا: سب سے بڑا کبیرہ گناہ یہ ہے کہ آدمی اپنے ماں باپ کو گالی دے۔ لوگوں نے عرض کی کہ بھلا اپنے ماں باپ کو گالی کون دے گا؟ آپ صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا: اس طرح کہ کوئی شخص کسی کے باپ کو گالی دے اور وہ شخص (جس کو گالی دی گئی ہو جواب میں) اس (گالی دینے والے) کے باپ کو گالی دے .... اور یہ کسی کی ماں کو گالی دے اور وہ اس کے بدلے میں اس کی ماں کو گالی دے۔ صحیح بخاری

​
 
Last edited by a moderator:
Advertisement
اللہ ہم سب کو اپنے ماں باپ کی عزت اور خدمت کرنے کی توفیق عطا فرمائے

گالی تو ویسے ہی بری چیز ہے لیکن ماں باپ کو دینا کسی طرح بھی اچھی نہیں ہو سکتی

اگر کوئی کسی سے خوش نہیں یا اختلاف رائے رکھتا ہے تو اس کا جواب ڈیسینٹ انداز میں بغیر گالی کے بھی دیا جا سکتا ہے
 
Last edited:
جزاک الله
بات سمجھنے کی صرف یہ ہے کے الله:subhanahu: کے کلام کا اور حدیث نبویpbuh کا مخاطب میں ہوں.
 
Advertisement


جب آپ کسی کے ساتھ نیکی کرتے ہو تو وہ دل میں کہتا ہے کہ آپ کے والدین کتنے نیک تھے جو ان کی اولاد نے ہم سے نیکی کی ہے_


جب آپ کسی کے ساتھ برا کرو تو وہ اگر زبان سے نہ بھی کہے تو دل میں ضرور کہتا ہے کہ اس کے والدین کیسے تھے جو اس کی تربیت بھی نہ کر سکے_


گالی کے علاوہ ہم اپنے والدین کے لیے نیکی یا برائی سے بھی چاہیں تو گالی بن جائیں چاہیں تو صدقہ جاریہ بن جائیں_
​
 
اللہ تعالیٰ تمام بچوں اور نوجوانوں کو اس پر عمل کرنے کی توفیق عطا فرمائے
 
اللہ تعالیٰ تمام بچوں اور نوجوانوں کو اس پر عمل کرنے کی توفیق عطا فرمائے
ان کے والدین کو بھی کیونکہ اس حدیث نبوی pbuhکے مخاطب بچے یا نوجوان نہیں تھے مسلمان مرد و زن تھے
 
Advertisement
ADAB muasharat jahan sei milni chahiya woh to kahin or hi masroof hein shukria AAMAL G for reminding us the priorties what makes us good human being IN SHA ALLAH ALLAH will give jaza and will make sadqah jaaria for u AAMEEN SUMMA AAMEEN
 
ADAB muasharat jahan sei milni chahiya woh to kahin or hi masroof hein shukria AAMAL G for reminding us the priorties what makes us good human being IN SHA ALLAH ALLAH will give jaza and will make sadqah jaaria for u AAMEEN SUMMA AAMEEN

Aameen ya Rab !