- Joined
- Feb 19, 2014
- Posts
- 36,292
- Reaction score
- 42,080
- Points
- 218
عمران خان اُن پاکستانیوں میں سے ہیں جنہوں نےانڈیا میں بہت ساوقت گزارا۔وہ کرکٹ کےسنہرےدن تھےجب کرکٹ واقعی کرکٹ ہواکرتی تھی۔اس دورمیں سنیل گواسکر،کپل دیو اورعمران خان بھلےاپنے ملکوں کی نمائندگی کرتے تھے،لیکن لوگ کہتے تھے یہ پورےایشیا کافخر ہیں۔بھارتی میڈیا
Loading X post…
Open original post on Xجس شخص نے اپنے ملک کیلئے بہت کچھ کیا ۔ یہ افسوسناک ہے کہ جس دن انکی آنکھ کی بینائی ختم ہونے کی خبر آئی اس دن کوئی ایک شخص بھی انکے لئے کھڑا نہیں ہوا۔وکرانت گپتا
Loading X post…
Open original post on X





