Advertisement

اپنے بیٹے کو کبھی تحریک انصاف چھوڑنے کا نہیں کہوں گی، والدہ عثمان ڈار


آپ کو لگتا ہے کہ اگر عثمان ڈار پی ٹی آئی چھوڑ دیں اور پریس کانفرنس کر دیں تو ان کے سارے کیسز معاف ہو سکتے ہیں ؟
میں اپنے بیٹے کو قطعاً نہیں کہوں گی کہ وہ تحریک انصاف چھوڑے میرا بیٹا ڈٹا ہوا ہے اور ڈٹا رہے گا جو بھی ہوا میں اللہ پر چھوڑتی ہوں ! والدہ عثمان ڈار

Loading X post…
Open original post on X
​
 
ایسی ماں کو سلام اور ایسے بیٹے کو ایسی ہی ماں جنم دے سکتی ہے۔اسکا کیس اللہ کے حضور اتنا مضبوط ہے کہ اس کیس کو فرعون ہار گیا نمرود ہار گیا ہمارے آرمی چیف نوازے خواجے تو بہت بزدل ہیں جو جھوٹے کیسز پر تکیہ کیے بیٹھے ہیں کہ ان سے وہ اپنی حکومت قایم رکھ سکیں گے ۔۔سچ پر آئیں تو اللہ ان کو ایسے جہنم میں ڈالے گا کہ نہ کوئ اپیل نہ رہائ سڑتے رہیں گے ہمیشہ کو ۔اب بھی ضمیر کے قیدی تو ہیں ہی