- Joined
- Feb 19, 2014
- Posts
- 36,293
- Reaction score
- 42,080
- Points
- 218
لاہور ہائیکورٹ ملٹری عدالت سے سزاوں کے خلاف اپیل کا حق نہ دینے کا معاملہ
عدالت نے سپریم کورٹ کے حکم پر عمل نہ کرنے پر وفاقی سیکرٹری قانون کو طلب كرليا
عدالت نے سماعت 25 ستمبر تک ملتوی کردی
اپنی مرضی کی ترامیم جب چاہئیں کرلی جاتی ہیں۔ چیف جسٹس
یہ سپریم کورٹ کا حکم ہے ابھی تک ترامیم کیوں نہیں کی گئیں۔ چیف جسٹس
وفاقی سیکرٹری قانون عدالت پیش ہوکر وضاحت کرے۔ چیف جسٹس

Loading X post…
Open original post on X