ہم جتنا گند باہر مارتے ہیں ، ہمارے دل و دماغ میں بھی اتنا ہی گند ہوتا ہے یہی گند ہمارے ملک میں ہر طرف ہے اور اسکو ہم نے ہی صاف کرنا ہے اسی کو اعمال کہتے ہے اور اسی سے کردار بنتا ہے
گورنمنٹ کو چاہیے وہ جگہ جگا کوڑے دان رکھے . آہستہ آہستہ لوگوں کو عادت پڑ جائے گی . اب کیا لوگ اپنا کوڑا گھر لے کے جاییں اگر آس پاس کوئی کوڑے دان ہی نہیں ہے .
ہر ایک کے پاس ڈسٹ بن نہی رکھا جا سکتا یہ سب چیزیں لوگ اپنے ساتھ لاتے ہیں تو ایک شاپر بھی لے این کہ واپسی پر گند اسمیں ڈالیں گے ہم اکثر ایسا ہی کینیڈا میں کرتے ہیں یہ لوگوں کو اپنے دماغ وسیع کرنے کی ضرورت ہے پھر سیٹھی جیسے گند بھی پیک ہو جائیں گے

In London the cleaners come out after 3 am to clean the mess left by party goers to West End......even the tubes or underground train stop services from 1 am to 5 am so that cleaners can collect n clean the platforms n trains.........Canada must be in another planet

آپ ایک مختلف بات کر رہی ہیں یہ انتظامیہ کی بات کر رہی ہیں ، وہ تو آتی ہی ہے صفائی کے لئے لیکن لوگ اپنے گند ایک شاپر میں ڈال کر اپنے ساتھ لے جاتے ہیں اور جہاں ڈسٹ بن ملتا ہے ڈال دیتے ہیں گند پیچھے چھوڑ کر نہی جاتے کلینر بعد میں بچا کھچا اٹھاتے رہتے ہیں ، تھوڑا بہت

My point was people are same everywhere........it is management duty to clean n educate people about keeping things tidy.....if there were no strict laws in UK n Canada about littering people will behave same......it is their nature to break law if they go unpunished

Kids will always will be Kids that's why PM Canada Trudeau abstained to vote against US motion to make Jeruslaim Israel Capital.....so that Daddy Trump does not get angry:lol: