- Joined
- Feb 19, 2014
- Posts
- 36,293
- Reaction score
- 42,080
- Points
- 218
جب میں نے وزرات کا حلف لیا تو مجھے ایڈؤائس کی گئی کہ آپ اپنا یوٹیوب چینل بند کر دئیں ،حالانکے کے اس کے اوپر قانون کوئی بار نہیں ہے ،میں نے اخلاقی طور پر چھوڑ دیا ،لیکن میں یوٹیوب کو بہت مس کرتی ہوں ،جنکا چینل تھا انکے ساتھ میرا حساب کتاب ابھی باقی ،وہ فری ہوکر وہ حساب کتاب کروں گئی ،صوبائی وزیر اطلاعات پنجاب عظمی بخاری
جیل ریفارمز پر بلائی جانے والی میٹنگ میں خدیجہ شاہ کو دیکھ کر مجھے بڑی حیرت ہوئی ،خدیجہ شاہ امریکی شہری ہیں انہوں نے وی وی آئی جیل کاٹی ہے ،پیزے ،برگر ،کوک انہیں جیل کے اندر ملتے تھے وہ کیا جیل ریفارمز پر بتائیں گئیں ،بلاتے رانا ثناء اللہ کو وہ بتاتے کہ جب انہیں موت کی چکی والے سیل میں رکھا گیا تھا تو انکے سیل میں چینی پھینکی جاتی تھیں تاکہ چیوٹیاں آسکیں ،صوبائی وزیر اطلاعات پنجاب عظمی بخاری
Loading X post…
Open original post on Xجیل ریفارمز پر بلائی جانے والی میٹنگ میں خدیجہ شاہ کو دیکھ کر مجھے بڑی حیرت ہوئی ،خدیجہ شاہ امریکی شہری ہیں انہوں نے وی وی آئی جیل کاٹی ہے ،پیزے ،برگر ،کوک انہیں جیل کے اندر ملتے تھے وہ کیا جیل ریفارمز پر بتائیں گئیں ،بلاتے رانا ثناء اللہ کو وہ بتاتے کہ جب انہیں موت کی چکی والے سیل میں رکھا گیا تھا تو انکے سیل میں چینی پھینکی جاتی تھیں تاکہ چیوٹیاں آسکیں ،صوبائی وزیر اطلاعات پنجاب عظمی بخاری
Loading X post…
Open original post on X- Featured Thumbs
- https://i.imgur.com/sHrBcLX.jpeg





