گاؤں کی چوپال میں ایک غریب گوالے نے اپنا مسئلہ پیش کیا۔ تمام بوڑھے سر جوڑ کر بیٹھ گئے۔ ایک نے کہا: بھینس کی گردن پر ٹائر لپیٹ دو، جس سے وہ اپنا منہ نیچے نہ لے جا سکے۔ ایک اور تجربہ کار بوڑھے نے بھینس کی ناک میں رنگ ڈلوانے کا مشورہ دیا جس سے اس کا دودھ پینا مشکل ہوجاتا۔ ایک اور شخص نے تجویز پیش کی کہ بھینس کے تھنوں پر مرچیں لگا دو۔ کچھ دنوں بعد اس کی یہ عادت خود ہی ختم ہوجائے گی۔ ایک مشورہ یہ بھی آیا کہ بھینس کی گردن کی رسی چھوٹی کردو۔ ایک اور شخص نے مشورہ دیا کہ بھینس کے تھنوں پر جالی لگا دو۔
الغرض، چوپال میں جتنے سیانے لوگ موجود تھے، سب نے اپنے اپنے تجربے اور عقل کے مطابق اس غریب گوالے کو حل تجویز کردیئے۔ وہاں ایک بیوقوف سا میراثی بھی بیٹھا تھا جس کا کام چوپال میں بیٹھے بزرگوں کا حقہ تازہ کرنا تھا۔ جب سب لوگوں نے اپنا اپنا مشورہ دے دیا تو اس نے ڈرتے ڈرتے کہا: تم اس بھینس کو بیچ کیوں نہیں دیتے جو اپنا دودھ خود ہی پی جاتی ھے اور تمہارے حصے کچھ نہیں آتا؟ گوالے نے پہلے تو سب لوگوں کے مشورے آزمائے لیکن ان میں سے کوئی بھی آزمودہ ثابت نہ ہوسکے۔ بالآخر اسے اس بیوقوف میراثی کا مشورہ ہی ماننا پڑا۔
پاکستانی حکمرانوں کی مثال بھی اسی بھینس کی سی ھے جو اپنا دودھ خود ہی پی جاتی ھے اور عوام کیلئے کچھ بھی نہیں چھوڑتی۔ دانشور اور پولیٹیکل سائنس کے محقق جتنے مرضی مشورے دے لیں، ہمارے حکمران قومی خزانے سے دودھ پینا نہیں چھوڑسکتے۔
بہتر ہوگا کہ ہم بھی انہیں بیچ کر فارغ کریں اور کسی نئی قیادت کو آگے آنے کا موقع دیں۔ اس وقت موقع اچھا ھے۔ زرداری، نوازشریف، الطاف حسین، اسفندیارولی، سب کے سب باہر کے ممالک میں بیٹھے عوام کا دودھ پی رھے ہیں ۔۔ ۔ انہیں وہیں کے وہیں فارغ کریں اور کسی دیانتدار اور مخلص لیڈر کو آگے لائیں۔ ورنہ آئے دن چوپال میں اپنا **** رونا بند کریں کہ بھینس اپنا دودھ خود ہی پی جاتی ھے اور آپ کیلئے کچھ نہیں بچتا!!! بقلم خود باباکوڈا
ن لیگ کی اصلیت سامنے آ جانے کے باوجود ن لیگ کو سپورٹ کرنے والے احمقوں کی جنت میں بیٹھے ہیں ۔ ابھی دوبارہ انتخابات میں بھی ان کو نوازشریف کی طرف سے کوئی سبز باغ دکھا دیا جائے گا اور یہ اس ٹرک کی بتی کے پیچھے شیر شیر کر کے لگ جائیں گے ۔ ان کے پاس نہ کوئی اپنی عقل ہے اور نہ ہی کوئی سوچنے سمجھنے کی صلاحیت باقی رہی ہے ۔
تحریک انصاف کی ایک صوبے میں حکومت ہے ، وہاں ترقی اور خوشحالی کے لئے اقدامات کرو تاکہ خیبر پختون خواہ مثالی صوبہ بن جائے اور دودھ پی جانے والی بھینسوں سے قوم کو نجات مل جائے۔
جس دن عوام کو ان کی اصلیت کھل کر پتا چل گئی اس دن تبدیلی خود ہی آ جائے گی ۔ آدھی تبدیلی تو اس دن آ جائے گی جس دن پاکستان کی ن لیگ، پیپلزپارٹی، ایم کیو ایم، مولانا فضل الرحمن اور اے این پی جیسی جماعتوں سے جان چھوٹے گی ۔ یہ اپنا دودھ خود پینے والی جماعتیں جس دن عوام کی جان چھوڑ دیں گی اسی دن ہم آزاد ہوں گے اور اپنا سفر ترقی کی طرف شروع کریں گے ۔ انشااللہ
فیسل سبدر مکیک بی کارتوس چاچا کوڈا فقیر پائی ،،،سبز باغ اگر گیس اور بجلی کی لوڈ شیڈنگ کا خاتمہ کی شکل میں ہوا ،،،پاک چین اقتصادی راہداری کی تکمیل، امن کی بہتر صورتحال ، اور بہتر معاشی اعشاریوں کی صورت میں ہوا تو پھر ؟ پھر کیا خیال ہے ؟
ن لیگ کی اصلیت سامنے آ جانے کے باوجود ن لیگ کو سپورٹ کرنے والے احمقوں کی جنت میں بیٹھے ہیں ۔ ابھی دوبارہ انتخابات میں بھی ان کو نوازشریف کی طرف سے کوئی سبز باغ دکھا دیا جائے گا اور یہ اس ٹرک کی بتی کے پیچھے شیر شیر کر کے لگ جائیں گے ۔ ان کے پاس نہ کوئی اپنی عقل ہے اور نہ ہی کوئی سوچنے سمجھنے کی صلاحیت باقی رہی ہے ۔
تحریک انصاف کی ایک صوبے میں حکومت ہے ، وہاں ترقی اور خوشحالی کے لئے اقدامات کرو تاکہ خیبر پختون خواہ مثالی صوبہ بن جائے اور دودھ پی جانے والی بھینسوں سے قوم کو نجات مل جائے۔
جی بالکل ٹھیک فرمایا ۔۔۔ خیبرپختونخوا حکومت اگر کوئی کارکردگی دکھائے گی تو ہی آئندہ اس کو ووٹ دینا چاہیے۔۔۔ یہی تو ہم کہہ رہے ہیں کہ ووٹ کارکردگی اور ملکی مفاد میں دینا چاہیے۔۔۔ نا کہ ذاتی مفاد پرستی، برادری ازم اور ذاتی تعلقات کی بنیاد پر دینا چاہیے۔۔۔ جس دن عوام میں مزید اس بات کا شعور آئے گا اسی دن نتائج سامنے آ جائیں گے۔۔۔
فیسل سبدر مکیک بی کارتوس چاچا کوڈا فقیر پائی ،،،سبز باغ اگر گیس اور بجلی کی لوڈ شیڈنگ کا خاتمہ کی شکل میں ہوا ،،،پاک چین اقتصادی راہداری کی تکمیل، امن کی بہتر صورتحال ، اور بہتر معاشی اعشاریوں کی صورت میں ہوا تو پھر ؟ پھر کیا خیال ہے ؟
پاکستانی معیشت میں واضح بہتری آرہی ہے ،، ، سی پیک پاکستان کی تقدیر بدلنے کے لئے کافی ہے،،،،انفلیشن میں کمی ہوئی ہے ، ٹیکس کولیکشن میں ریکارڈ اضافہ ہوا ہے ، بجٹ خسارہ میں کمی ہوئی ہے ، ،،4،7 جی ڈی پی گروتھ جو اگلے سال تک ساڑھے پانچ تک ہوجائے گی ،،،،انفراسٹرکچر میں بہتری ، بجلی اور گیس کی آنے والے سالوں میں لوڈ شیڈنگ کے خاتمے کے بعد معیشت میں مزید بہتری آئے گی ،،،عمران کے فطری حلیف زرداری کے دور حکومت سے آج کےحالات بہت بہتر ہیں ،،2013 کےپاکستان اور آج کے پاکستان میں بہت فرق ہے ،،،آج کے پاکستان اور 2018 کے پاکستان میں اس سے بھی زیادہ بہتری آجائے گی ،،

زبردست ۔۔۔ یعنی آپ کے کہنے کا مطلب ہے کہ ن لیگ کی کارکردگی کا موازنہ صرف پیپلزپارٹی کے پانچ سالہ دور حکومت سے ہی کیا جا سکتا ہے جس میں ن لیگ نے فرینڈلی اپوزیشن کا کردار ادا کیا تھا اور تم ادھر کھاوٗ ہم ادھر کھاتے ہیں کی پالیسی اپنائی تھی۔۔۔۔ پاکستان کو دنیا کے ساتھ موازنہ کرنا گناہ ہے۔۔ اوپر میں نے جو رپورٹ شیئر کی ہے اس میں خود ہی دیکھ لو کہ اسحاق ڈار اور نوازشریف نے کس طرح قوم کو معیشت کا چکما دے رکھا ہے۔۔۔ تم فیصل آباد کے قریب رہتے ہو کیا تمہیں اس بات کا علم نہیں ہے کہ ٹیکسٹائل اور انڈسٹری کی موجودہ صورت حال کیا ہے ؟؟ْ مہنگائی کے کیا حالات ہیں ؟ْ بس کر دو یہ ہر حال میں نوازشریف کا دفاع کرنا ۔۔۔
یار تم نے قسم کھا رکھی ہے پاکستان کے حالات کو ہر صورت خراب ترین کہنے کی ؟ ابھی ن لیگ کی حکومت بنے مشکل سے تین سال ہوئے ہیں ، اتنے عرصے میں اس سے زیادہ کیا ہو سکتا تھا جو نہیں ہوسکا ،،،بجلی اور گیس کی کمی جی ڈی پی گروتھ میں سب سے بڑی رکاوٹ ہے ، بجلی کے 16 منصوبے جن پہ 35 ارب ڈالر لاگت آئے گی ، سی پیک منصوبے کا حصہ ہیں ،،ان پہ تیزی سے کام جاری ہے ،،جب لوڈ شیڈنگ ختم ہوئی تو معیشت مزید تیزی سے ترقی کرے گی ، ایل این جی معاہدے سے صورتحال پہلے ہی قدرے بہتر ہوئی ہے ، پورٹ قاسم پہ ایل این جی کا دوسرا ٹرمنل اس سال کے آخر تک مکمل ہوجائے گا تو گیس کا مسلہ مزید بہتر ہوگا ،،پاک چین اقتصادی راہداری ہمارے ملک کی تقدیر بدل دے گی ، جھوٹے پراپیگنڈے کرنا چھوڑ دو ، ،،فیصل آباد ٹیکسٹائل سیکٹر کی حالت یاد ہے عمران کے اتحادی زرداری کے دور میں کیا تھی ؟

ٹھیک ہے جی مان لیتے ہیں پاکستان اس وقت ترقی کی منازل طے کر رہا ہے ۔۔۔۔ اور معیشت آسمان کو چھونے لگ گئی ہے۔۔۔ اب پاکستان کو ایشین ٹائیگر بننے سے کوئی نہیں روک سکتا۔۔۔۔۔ نواز حکومت کے آنے سے مزدور، کسان، ملز آنر، لومز آنر، تاجر سب خوشحال ہیں اور نوازشریف کے لیے دعائیں کر رہے ہیں۔۔۔ اگر نوازشریف نہ ہوتا تو نجانے پاکستان کا کیا ہو جاتا ۔۔۔ ن لیگ جیسی تجربہ کار ٹیم بھی تو قسمت والوں کو نصیب ہوتی ہے۔۔۔۔
میں نے ایسا کچھ نہیں کہا کہ ہم دنیا کی تیز رفتار ترین معیشت بن چکے ہیں اور ترقی کی منازل طے کرتے ہوئے ترقی یافتہ ممالک کی فہرست میں شامل ہوگئے ہیں ،،،،،لیکن جس طرح کا خوفناک نقشہ تم پیش کر رہے ہو ایسا بھی نہیں ،،،حکومتی ترجیحات میں انرجی کرائسس کا خاتمہ اور امن وامان ہے ،،معیشت کی بہتری انہی کے ساتھ جڑی ہے،،،دنیا کے کسی ملک میں 3 سال کے اندر معاشی انقلاب نہیں آیا ،،،اور ہمیں یہ نہیں بھولنا چاہیئے کہ زرداری دور میں امن وامان ، دہشت گردی ، گیس بجلی کا کرائسس اور ٹیکس کولیکشن کی صورتحال کتنی خراب تھی،،،، فیصل آباد کی ساری ٹیکسٹائل ملز کی بری حالت تھی، کیا آج کل ٹیکسٹائل ملز چل نہیں رہیں ؟
ٹھیک ہے جی مان لیتے ہیں پاکستان اس وقت ترقی کی منازل طے کر رہا ہے ۔۔۔۔ اور معیشت آسمان کو چھونے لگ گئی ہے۔۔۔ اب پاکستان کو ایشین ٹائیگر بننے سے کوئی نہیں روک سکتا۔۔۔۔۔ نواز حکومت کے آنے سے مزدور، کسان، ملز آنر، لومز آنر، تاجر سب خوشحال ہیں اور نوازشریف کے لیے دعائیں کر رہے ہیں۔۔۔ اگر نوازشریف نہ ہوتا تو نجانے پاکستان کا کیا ہو جاتا ۔۔۔ ن لیگ جیسی تجربہ کار ٹیم بھی تو قسمت والوں کو نصیب ہوتی ہے۔۔۔۔
TU Bhai Jab Vote miltay hain tu phir Dhandli ka roona rootay hu....Phir Dharna Daitay hu....Phir JC main Jatay hu....Phir Mun ki kha kar wapis aatay hu....Kuch samjh nahin ayee chahtay kiya hu...acha ...BAS IK Ko Wazir E Azam bana dooo...............hehehe LoLZ